اس بیماری سے گوشت خوروں کو کوئی نقصان پہنچا ہو یا نہ پہنچاہو لیکن مرغی کا کاروبار کرنےوالے کو لاکھوں روپوں کا نقصان پہنچا ہے اس با ت کا میں خود گواہ ہوں ۔ میرے سامنے کئی بڑے بڑے بزنس میں لکھ سے ککھ ہو گئے صرف اور صرف اس بیماری کے ہاتھوں ۔ ان کے پورے کے پورے مرغی خانے برباد ہو گئے ۔ میںآپ کو...