اگر اس آرٹیکل کو کوئی بھی پڑھے گا تو وہ یہ مشورہ دے گا کہ ہم پاکستانیوں کو ایسے ڈارمے اور موویز بنانی چاہیں جن کے ذریعے ہندی کلچر کے اثرات ختم ہو سکیں۔
لیکن میرا جواب یہ نہیں ہے بلکہ
میرا جواب یہ ہے کہ
ہم وہ لوگ جو اردو فورمز اور ویب سائٹس استعمال کرتے ہیں وہ اس غیر پاکستانی کلچر کے برے اثرات...