تباہ ہوئی اودی عمر ساری
جنوںعشق نہ ہویا نصیب میاں
شکر قند نبات تے شہد کولوں
مزا عشق دا بہت عجیب میاں
عاشق ہو کے ویکھ ہدایت اللہ
عشق ترک ملیندا حبیب میاں
۔۔۔
بریکنگ نیوز
سابق ملکہ حسن اور بھارتی فلم ایکٹریس ایشوریا رائے کا کہنا ہے کہ فلم امراو جانِ ادا، ان کے فلمی کیرئیر میں اہم سنگِ میل ثابت ہوگی ، اور فلم میں ادا کیا گیا ان کا کردار امر ہو جائے گا۔ ۔ ۔
کل ایک دوست کا فون آیا کہ کراچی میںکسی جن نکالنے والے کو جانتے ہو تو بتاو ،، ان کے چھوٹے بھائی کو جن چمٹگیا ہے اور کل اس نے ادھم مچا دیا جس پر اسے ایمرجنسی میں دبئی سے کراچی بھیجنا پڑا ۔ ۔