یہی بتلانا مقصود تھا کہ ان سب بشمول عمران خان میں کوئی فرق نہیں ہے۔ عمران خان سے بھی کس نے پوچھا ہے؟ آپ کا اور میرا پوچھنا، پوچھنا نہیں ہوتا بلکہ صرف بتانا ہوتا ہے کہ جناب آپ نے یہ وعدہ کیا تھا اور یہ تو ہر دور میں کوئی نہ کوئی حکومت وقت کو بتلاتا آیا ہے۔
اگر انسان کے سامنے صبح شام تیس سال کی رٹ...