نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    اصل گڑ بڑ کہاں ھے؟؟؟

    نہیں نہیں صرف اور صرف سو دنوں میں ٹھیک۔
  2. احسن جاوید

    Provincial autonomy https://www.dawn.com/news/1596395/provincial-autonomy

    Provincial autonomy https://www.dawn.com/news/1596395/provincial-autonomy
  3. احسن جاوید

    خفیہ بینک اکاؤنٹس کا انکشاف، راحت فتح علی خان مشکل میں پڑ گئے

    اگر لیڈر ایماندار ہو تو یہ ایفیکٹ نیچے تک جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ کہا تھا نا عمران خان نے؟ اب یا تو عمران خان ایماندار نہیں ہے یا سچا نہیں ہے یا محض سیاسی بیان تھا باقی سیاستدانوں جیسا یا پھر عمران خان مان لے کہ وہ بھی انسان ہے اور باقی سارے بھی انسان ہیں اور ان سب میں وہی خصلتیں ہیں جو ایک انسان...
  4. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    مسترد کرنے کا اختیار عوام کا ہے وہ نہ میرے کہنے سے ہو جائیں گی نہ آپ کے کہنے سے۔ یہاں ساری بحث میں نے موروثی نظام سیاست پہ کی ہے۔ اب وہ موروثیت چاہے پی ٹی آئی میں ہو یا کسی دیگر پارٹی میں، کم از کم میرا یہ سلوگن نہیں ہے کہ موروثیت بری بلا ہے۔ آپ کو برا شاید اسی لیے لگ رہا ہے کہ آپ کی پارٹی میں...
  5. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    میرے خیال سے سمجھنے والے کے لیے میرے اتنے تبصرہ جات کافی ہیں۔ آپ لگے رہیں۔ :)
  6. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    یورپی نظام سے کسی کو کوئی کوفت نہیں ہے۔ ان کے معاشرے کا ایکسیپٹڈ نظام ہے تو اسی حساب سے چلے گا۔ اگر موروثی سیاست کی بنیاد پہ لیڈرشپ لیڈرشپ نہیں ہے تو پھر پارٹی کی بنیاد پہ لیڈرشپ کون سی بنیاد ہے؟ امریکہ میں دو پارٹیوں سے اوپر نظام کیوں نہ جا سکا؟ کیا باقی پارٹیوں میں قابل لیڈر نہیں ہیں؟ لوگ کیوں...
  7. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    نظام کی بنیاد ہمیشہ کمزور ہوتی ہے۔ یہ کہہ کر کہ نظام کمزور ہے اس کی جڑیں کاٹ دی جائیں تو پھر تو نظام کبھی آئے گا نہیں۔ مضبوط نظام کے لیے تسلسل اور وقت چاہیے اور وہی اسی گھٹیا نظام سے نکلے گا۔ وقت کے ساتھ ساتھ بہتری آئے گی اگر انٹرفیئرنس بند ہو جائے۔ آپ اپنی ضد پہ اڑے رہیے میرا کیا جاتا ہے۔
  8. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    منطق نہیں ہے یہی ہمارے معاشرے میں ہو رہا ہے۔ اگر معاشرہ موروثیت کا حامی ہو تو اس کے حساب سے چلے گا اور اگر پارٹی کی بنیاد پہ لیڈر شپ چننے کا حامی ہو تو اسی حساب سے چلے گا۔ اب معاشرے کی نارمز کچھ اور ہیں، آپ کچھ اور چاہتے ہیں۔
  9. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    آپ جو مرضی کہہ لیں لیڈر وہی ہو گا جسے قوم چاہے گی، اب وہ موروثی ہو یا غیر موروثی، پارٹی سے آئے یا خاندان سے۔ کئی کئی نسلوں کے بعد؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی لڑی اٹھا کر دیکھ لیں۔
  10. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    تقسیم پاکستان کے وقت مسلم لیگ اور اسلام دونوں کو اس قدر جوڑا گیا کہ جو مسلم لیگ کی مخالفت کرتا تھا اسے اسلام کی مخالفت سمجھی جاتی تھی۔ اسی طرح عمران خان کی مخالفت کرنے یا اس پہ تنقید کرنے کا قطعی مطلب یہ نہیں ہے کہ کوئی ملک کی خوشحالی کا خواہاں نہیں ہے یا صرف خوشحالی کا خوہاں وہی ہے جو عمران خان...
  11. احسن جاوید

    سائنسی تحقیق کا اعلیٰ ترین ایوارڈ پاکستانی نژاد محققہ آصفہ اختر کے نام

    ڈاکٹر آصفہ کو اس کامیابی پہ مبارکباد۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم پاکستانی نژاد کی بجائے پاکستان میں ہی ایسا ماحول بنائیں کہ نژاد لگانے کی ضرورت پیش نہ آئے۔
  12. احسن جاوید

    حصہ کیوں نہ لیتے؟ ہاں نتائج کو قبول نہیں کرنا چاہیے تھا۔ حصہ لینا اور قبول کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔

    حصہ کیوں نہ لیتے؟ ہاں نتائج کو قبول نہیں کرنا چاہیے تھا۔ حصہ لینا اور قبول کرنا دو الگ چیزیں ہیں۔
  13. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    تاریخ تو میرے لکھنے سے پہلے ہی اتنی ڈسٹورٹڈ ہے میری بھلا کیا مجال۔ میری تو صرف رائے ہے جو خود مختلف تاریخ کی کتابوں سے اخذ شدہ ہے۔ یہاں کوئی ایسی دعویٰ نہیں کیا جا رہا کہ یہی صحیح ہے یا یہی تاریخ ہے۔ بہتر یہی ہو گا کہ ذات پہ تنقید کرنے کی بجائے خیالات پہ تنقید کی جائے۔
  14. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    جی ضرور، ابھی ایگزکٹ سورس میری یاداشت کے کسی کونے میں نہیں ہے لیکن جیسے ہی میری نظر سے دوبارہ گزرا یا یاد آیا تو میں شیئر کر دوں گا۔
  15. احسن جاوید

    Chemical castration is no quick fix, better investigation and social change are needed...

    Chemical castration is no quick fix, better investigation and social change are needed https://www.dawn.com/news/1596208/chemical-castration
  16. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ہندوستان کا حصہ تب بنتے اگر ہندوستان انہیں اپنے ساتھ ملانے کی حامی بھرتا لیکن ایسا کچھ نہ ہوا۔
  17. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    اندرا گاندھی کو یہ مشورہ دیا گیا تھا کہ بنگال کو انڈیا کا حصہ بنا لیا جائے لیکن انہوں نے ایسا کرنے سے انکار کر دیا کہ ہم پھر سے تحریک پاکستان والا کام نہیں چاہتے۔ اگر انڈیا چاہتا تو با آسانی اسے انیکس کر سکتا تھا اور بنگالی تو بالکل بھی ریزسٹیو نہیں تھے۔ بلکہ اگر انڈیا چاہتا تو تھوڑا سا زور لگا...
  18. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    میں نے کہیں بھی یہ دعویٰ نہیں کیا کہ میرے ملک کی خوشحالی میری آرزو نہیں ہے۔ خوشحالی کو عمران خان سے جوڑنا بالکل ایسا عمل ہے جیسے تقسیم ہندوستان کے وقت اسلام کو مسلم لیگ سے جوڑا گیا تھا۔
  19. احسن جاوید

    شکر ہے تحریک انصاف میں موروثیت نہیں ہے

    بالکل بھی نہیں۔ اس کے برعکس موروثی سیاست تھی تو سسٹم کچھ نہ کچھ چلتا رہا ہے۔ جمہوریت کبھی کبھار چاہے گھٹیا ہی سہی چکر لگاتی رہی ہے۔ پاکستان کے ابتدائی سالوں میں کتنے وزیراعظم بدلے، کیا وہ سارے موروثی تھے؟ پاکستان کی تںاہی میں کچھ اور فیکٹرز کار فرما ہیں اگر بغور مشاہدہ کر لیں۔ میں نے کہیں بھی...
Top