بات صرف اتنی سی ہے جب آپ خود کو کسی خیال کے گھیراؤ میں قید کر لیتے ہیں تو آپ کو ہر چیز ویسی ہی نظر آتی ہے۔ یعنی اگر آپ خود کو کرپشن کے حصار میں قید کر لیں گے تو آپ کو اپوزیشن کے ہر ہر قدم، ہر ہر بیان، ہر ہر پالیسی ایکشن میں کرپشن ہی نظر آئے گی۔ کرپشن اتنی ویگ ٹرم ہے کہ اس کا جیسے مرضی استعمال...