نتائج تلاش

  1. احسن جاوید

    سال 2020 کا ایک کڑوا سچ

    مجھے تو آدھا سچ ہمیشہ سے مہلک اور پروپیگنڈہ لگتا ہے۔ سول سروسز سے لے کر آرمڈ فورسز کے سارے سینئر افسران کا بھی جتنا بوجھ ملک پہ پڑ رہا ہے وہ بھی لکھیں اگر یہ سو کالڈ سینسیٹیو انفارمیشن نہ ہو تو، نیز یہ بھی لکھیں کہ ان میں بھی ریکروٹمنٹ سول سروسز کی طرح امتحان پاس کر کے ہونی چاہیے۔ اور ہر سال...
  2. احسن جاوید

    سال 2020 کا ایک کڑوا سچ

    ہر شخص ہی ذاتی فائدے کے لیے کسی نہ کسی پبلک پوسٹ پہ بیٹھا ہے لیکن ہمیں بچپن سے آخری عمر تک صرف سیاستدان ہی پڑھایا جاتا ہے۔ باقی تو جیسے سارے کسی عظیم مقصد کے لیے پبلک پوسٹوں پہ تعینات ہوتے ہیں۔ ہر شخص طاقت کے لیے تگ و در کر رہا ہے اور بالکل درست کر رہا ہے۔
  3. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    قائد نے ہر شخص کو اس کے انٹرسٹس کے مطابق ڈیل کیا اور یہی ہر سیاستدان کرتا ہے۔ جو مذہب پہ راضی تھے ان کو مذہب پہ قائل کیا، جو تجارت پہ راضی ہوئے ان کو وہی خواب دکھائے، جو سیاست اور پاور کے حامی تھے انہیں ویسے ہی ڈیل کیا کیونکہ مقصد ووٹ حاصل کر کے یہ ثابت کرنا تھا کہ مسلم لیگ ہی مسلمانوں کی...
  4. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    میں صرف اپنے محبوب کا مداح ہوں۔ :)
  5. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    آئین پاکستان کا پارٹ ٹو بنیادی انسانی حقوق کی بات کرتا ہے جس کے مندرجات کچھ یوں ہیں: Part II: Fundamental Rights and Principles of Policy Art. 7 Definition of the State Chapter 1: Fundamental Rights Art. 8 Laws inconsistent with or in derogation of fundamental rights to be void. Art. 9 Security...
  6. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    حکومت اپنے وسائل کو دیکھتے ہوئے یہ ذمہ خود اپنے سر لے لے تو الگ بات ہے لیکن حکومت کا بنیادی کام استحکام، امن، اور فریڈم رائٹس پروٹیکیٹ کرنا ہے تاکہ معاشرے میں بدامنی کو کم سے کم جائے اور ہم آہنگی اور معاشرتی توازن کو فروغ دیا جائے۔ روزگار، روٹی، کپڑا مکان مہیا کرنا گورنمنٹ کا کام نہیں بلکہ ان...
  7. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    انصاف کے علاوہ یہ سارے بنیادی حقوق ہر انسان کی اپنی ذمہ داری ہیں۔ گورنمنٹ کا کام صرف فیسیلیٹیٹ کرنا ہوتا ہے تاکہ معاشرے میں کسی فرد کے ساتھ ناانصافی نہ ہو اور کوئی طبقہ دوسرے طبقے کا استحصال نہ کرے اور شہریوں کے ساتھ نا انصافی نہ ہو۔ روٹی کپڑا مکان بھی انسان نے اپنے لیے خود کمانا ہوتا ہے اور...
  8. احسن جاوید

    وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے، اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں۔ (جون ایلیاء)

    وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے، اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں۔ (جون ایلیاء)
  9. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ مجھے بھول بھی تو سکتا ہے اس کا ایمان تو نہیں ہوں میں (جون ایلیاء)
  10. احسن جاوید

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنا تو جانتا ہوں کہ اب تیری آرزو بیکار کر رہا ہوں، اگر کر رہا ہوں میں (جون ايلياء)
  11. احسن جاوید

    سقوطِ ڈھاکہ اور "قومی ترانہ"

    ہر بات کا سورس انسان کو یاد نہیں رہتا، اس لیے میں نے اوپر ایک مراسلے میں عرض کیا تھا کہ دوبارہ نظر سے گزرا یا یاد آیا تو شیئر کر دوں گا۔
  12. احسن جاوید

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    اس وقت ملک کو انسٹیبیلیٹی کی طرف دھکیلنے میں کون کون سے عناصر شامل تھے؟ پولیٹیکل اکانومی کی بنیاد ہی ملکی سٹیبیلیٹی اور انوسٹر پرسیپشن ہے۔ اور یہ ڈان وغیرہ تو غدار نہیں ہے؟ :ROFLMAO:
  13. احسن جاوید

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    ہائے یہ معصوم سی خواہشیں۔ :giggle:
  14. احسن جاوید

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    ایک طرف پاکستان مخالفت جیسا گھٹیا الزام اور دوسری طرف بس ہلکی سی ہاں؟ :LOL::ROFLMAO::ROFLMAO:
  15. احسن جاوید

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    میرا خیال ہے آپ کو وہ بل ایک دفعہ پھر پڑھنا چاہیے اور اپوزیشن کا کیا بیانیہ تھا وہ بھی آن ریکارڈ ہے۔ جس ٹوئیٹ میں عمران خان نے اپوزیشن پہ پاکستان مخالف کا الزام عائد کیا تھا وہیں آپ کو اسی کا جواب مل جائے گا۔
  16. احسن جاوید

    نیب نے فضل الرحمان سے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں

    کیا واقعی پاکستان مخالفت کی وجہ سے اپوزیشن نے ایف اے ٹی ایف بل کی مخالفت کی تھی؟ تحریک انصاف میں لگتا ہے پروپیگنڈہ کی کوئی حد متعین نہیں۔
  17. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    پروفیسر صاحب گورنمنٹ نے ان سب کو گھر سے زبردستی اٹھا کر گن پوائنٹ پہ بھرتی نہیں کیا تھا۔ گورنمنٹ کو ان کی ضرورت تھی اور ان کو کام کی ضرورت تھی۔ دونوں ہی اپنی اپنی ضرورت کو پورا کر رہے تھے۔ کنٹرکٹ سائن کرتے وقت اگر ایسی کوئی شق تھی تو گورنمنٹ کو فی الفور عمل کرنا چاہیے اور اگر نہیں تھی تو زور...
  18. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    پولیس اگر ایسا کر رہی ہے تو یہ قابل مذمت ہے اور اگر اساتذہ بھی قانون سے ماوراء محض احتجاج کی بنیاد پہ اپنا کیس لڑ رہے ہیں تو یہ بھی درست عمل نہیں ہے۔ ہمیں کسی فریق کی جانبداری اس بنیاد پہ نہیں کرنی چاہیے کہ وہ ہماری برادری سے ہے بلکہ اس بنیاد پہ کرنی چاہیے کہ آیا اس کا مطالبہ صحیح ہے یا نہیں۔
  19. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    یہ دونوں باتیں میرے اٹھائے گئے نقطے کا جواب نہیں ہیں۔ اگر ماضی میں رولز سے ماوراء محض احتجاج کی بنیاد پہ ایسا کیا گیا ہے تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں اور اگر کوئی ایسا رول یا پالیسی موجود ہے جس کا کنٹرکٹ کرتے وقت ان کو پابند بنایا گیا تھا تو پھر ان کو بھی کرنا چاہیے۔ بہرصورت یہ دلیل کہ ماضی میں...
  20. احسن جاوید

    اساتذہ پر تشدد کی مذمت

    یہ بات کنٹرکٹ یا سول سروسز رولز یا ایجوکیشنل پالیسی میں موجود ہے کہ وہ چھ سال بعد مستقل کر دیے جائیں گے؟
Top