حکومت چینی بحران کےذریعے عوام کی جیب پر ڈالے گئے تقریبا 85 ارب روپے کے ڈاکے سےتوجہ ہٹا کر 3 ارب روپے کی سبسڈی پر کیوں فوکس کر رہی ہے؟حکومت کوچاہیے کہ شوگر ملز مافیا سے ذخیرہ اندوزی اور مارکیٹ پر اثر انداز ہوکر کمائےگئے یہ پیسے ریکور کرےورنہ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنا بندکرے۔