نتائج تلاش

  1. حسن جاوید

    ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

    بہت اچھے۔۔ اچھا تو جناب آپ میری سوالات میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ جیسے کہ کوئی پوچھتا ہے کہ ویب سائٹ کیا ہے۔۔ ہم ویب سائٹ کیوں بنوائیں۔۔ ہمیں اس کا کیا فائدہ ہو گا۔ اور کون کون سے سوالات ہو سکتے ہیں؟
  2. حسن جاوید

    ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

    ویسے آپ پاکستان کے کس شہر کے رہائشی ہیں؟
  3. حسن جاوید

    ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

    آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے، اب مجھے انھی سے شروع کرنا ہے نا جو کچھ نہیں جانتے، جب ویب کے بارے میں کچھ نا جاننے والوں کے سوالات پتا ہوں گے تب ہی جہ سب کچھ جانتے ہیں ان کے سوالات کا پوچھوں گا نا۔ تو کیا آپ میری اس بارے میں کچھ مدد کر سکتے ہیں؟ شکریہ۔
  4. حسن جاوید

    ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

    میں چھوڑنے یا پکڑنے کی نیت سے بات نہیں کر رہا جناب ۔۔ بس مجھے وہ سوالات جاننے ہیں جو کسٹمرز پوچھتے ہیں۔ اور ہاں، جناب آپ 80فیصد نہیں آپ 100فیصد لیں۔
  5. حسن جاوید

    ویب سائٹ کے بارے میں کچھ ضروری سوالات ۔۔۔

    اسلام و علیکم، امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔ اس وقت تو ویسے سونے کا وقت ہو چکا ہے، لیکن نیند نہیں آ رہی تھی، لیکن کچھ سوالات ہیں جن کے جواب تو بعد میں پوچھنے ہیں پہلے سوال کے سوالات جاننے ہیں ۔ اب سیدھا سوال کی جانب آتے ہیں، ( میں یہ جانناچاہتا ہوں ، اگر میں ایک ویب سائیٹ ڈیزائینگ کا دفتر بناوں...
  6. حسن جاوید

    میٹا ٹیگ کونسا استعمال کرنا زیادہ بہتر ہے؟

    اسلام و علیکم ، مجھے یہ جاننا ہے کہ ان ٹیگز میں سے: <meta name="robots" content="index,follow"> <meta name="robots" content="noindex,follow"> <meta name="robots" content="index,nofollow"> <meta name="robots" content="noindex,nofollow"> کونسا ٹیگ زیادہ بہتر ہے؟ مطلب یہ کہ کونساٹیگ...
  7. حسن جاوید

    جے-کیوری ایکسپرٹ سے مدد طلب۔

    http://jsfiddle.net/hassanjaved/xhU2s/ اگر یہاں کوئی جے-کیوری ایکسپرٹ ہے، تو اس لنک کو اوپن کریں ، اور مجھے <a> کے لنک پے کلک کرنے پر اس پے .active کا ڈیو چاہیئے۔ برائے مہربانی کوئی مدد کر دے۔ شکریہ۔
  8. حسن جاوید

    بِٹ کوائینز کیا ہیں اور مستقبل کی معاشیات میں ان کا کردار کیا ہے؟

    بہت خوب۔۔! ہمیں لگا شائد ایسی فضول چیز کے بارے میں صرف میں ہی سوچ رہا ہوں :D۔ ویسے مجھے اس کے بارے میں کچھ آسان طریقہ بتایا گیا تھا، کہ 10،000 روپے کا اکاؤنٹ اوپن کروانے پر ایک چیٹ روم والا سافٹ ویر دیا جائے گا، اور وہاں پر 15،000 ورڈز ٹائپ کرنا ہوں گے ، اور 15،000 ورڈز ہونے کی صورت میں اپکو...
  9. حسن جاوید

    بٹ کوائن کے بارے میں کوئی معلومات ہے تو بتا دیں شکریہ۔۔!

    اصل میں یہ ہے کیا؟ جہاں تک بات ہے 15000 ورڈز کی، وہ تو 1 منٹ سے پہلے ہی کمپلیٹ ہو جائیں گے۔ اس کی لاہورمیں ایکسچینج وغیرہ بھی ہے شائد۔! تو سوال یہ ہے کہ یہ لیگل پیمنٹ ہے؟ اور یہ 10،000 کا اکاونٹ کھلوا کر 30،000 روپے مہینہ میں کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ ماننے میں بھی نہیں آتا۔! اور دوست کہہ رہا ہے...
  10. حسن جاوید

    بٹ کوائن کے بارے میں کوئی معلومات ہے تو بتا دیں شکریہ۔۔!

    میرے دوست کے ساتھ ایک لڑکا کام کرتا ہے اس کا یہ کہنا ہے کہ بٹ کوائن پر اکاونٹ اوپن کرنے پر ایک چیٹ روم میں 15000 ورڈز لکھنے پر کوئی کمشن وغیرہ ملتی ہے، تو مجھے لگا محفل میں شائد کوئی مجھے بہتر بتا سکے، کیونکہ میرا دوست کہ رہا تھا کہ میں خود جا کر اس کی پیمنٹ لے کر آیا تھا ، اب اگر یہاں...
  11. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    محفل کے سبھی میمبرز کو جمعہ مبارک۔ :redheart::flower::jutt:
  12. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    لیکن بڑوں کو بھی تو چاہیے کہ چھوٹوں کے ساتھ اچھے سے پیش آئیں۔۔!
  13. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    لڑائی والی کوئی بات ہی نہیں، میم کا پہلے ہی موڈ خراب تھا تو انہوں نے وارننگ دینے والی بات کہہ دی۔۔! میں نے ایسی کوئی بات یا ایسی کوئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے مجھے یہاں کوئی ایسے وارننگ والے میسج کرے۔۔! جب کوئی غلطی ہو گی فورن معافی مانگوں گا، فضول بات پر چپ نہیں بیٹھوں گا۔ یہاں سب مجھ سے بڑے ہیں...
  14. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    اللہ سب کے بچوں کو نیکی کی ہدائیت دے، اور سب کو زندگی، صحت اور تندرستی عطا فرمائے۔
  15. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    او ہو ۔۔۔ آخری وارننگ۔۔ میم آپ آخری وارننگ بھی نہ دیں۔ جو کرنا ہے کر لیں۔ زیادہ سے زیادہ یہاں سے میری آئی ڈی ڈیلیٹ کروا دیں گی، اور کر بھی کیا سکتی ہیں۔ اور ہاں میں نے ایسی کئی حرکت نہیں کی جس وجہ سے کوئی مجھ پر الزام لگائے۔ بہت بہت شکریہ۔:heehee:
  16. حسن جاوید

    اپنی تصویروں کا ملاحظہ، پرانی یادوں کی خاطر!

    بہت شکریہ بھائی جان۔
  17. حسن جاوید

    اپنی تصویروں کا ملاحظہ، پرانی یادوں کی خاطر!

    صم آمین۔ اللہ سوہنا سب کی آن بان شان کو صدا قائم رکھے۔ صرف میری نہیں ۔
  18. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    مزاح تو کوئی نہیں تھا بس جو چاہتا تھا وہ ہو گیا ۔۔ :bighug:
  19. حسن جاوید

    آپ کے کتنے بچے ہیں؟

    گھر والے جو بھی سوچیں، اللہ سب کی بہتری کے مطابق ان کو نوازتا ہے۔
Top