نتائج تلاش

  1. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    نہیں۔ انگلش والا، اردو ورژن میں ہے۔۔:laughing:
  2. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    فٹ۔۔ کیا کام کرتے ہیں آپ؟
  3. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    کچھ نہیں۔ میم۔
  4. حسن جاوید

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    خاموش۔ اے دل بھری محفل میں چلانا نہیں اچھا، ادب پہلا قرینہ ہےمحبت کے قرینوں میں۔۔ (اقبال)
  5. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اچھا جی۔۔ ؟ :cool::D
  6. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    واعلیکم اسلام ، کیسے مزاج ہیں جناب؟
  7. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اصل میں، انہوں نے کہا کہ میں تو 5 بچوں کی والدہ ہوں ، سو۔۔۔
  8. حسن جاوید

    محبت کے موضوع پر اشعار!

    راہ محبت میں ہے کون کسی کا رفیق، ساتھ میرے رہ گئی اک میری آرزو۔۔! (اقبال)
  9. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    مطلب کہ آپ صرف ہاوس وائف ہیں؟ کوئی جاب وغیرہ نہیں کرتیں؟ اور آپ انڈیا سے ہیں؟
  10. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    شمشاد بھائی نے شادی دفتر بھی کھولا ہوا ہے ؟ واہ جی واہ۔۔مطلب شمشاد بھائی ہمارے لئیے بہت فائدہ مند ثابت ہو سکتے ہیں ۔۔
  11. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    کمپیوٹر ویژن میں کس قسم کا م بردر؟
  12. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    ماشااللہ۔۔ صرف ہم ہی کنوارے رہ گئے ہیں ۔۔
  13. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اس کے علاوہ کچھ نہیں کرتے؟ ہاہاہاہاہا
  14. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اور عندلیب میم۔۔ کیا آپ اپنے بارے میں بتانا پسند کریں گی؟
  15. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    زیک صاحب، آپ کیا کرتے ہیں؟
  16. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا۔۔۔۔ لگتا ہے مجھے گنتی شروع کر دینی چاہیے۔۔
  17. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    زیک صاحب، میں تو ہر وقت گھر ہی ہوتا ہوں۔۔ آفس بنایا ہوا ہے، اور جب کام آجاتا ہے تو کام میں مصروف ہو جاتا ہوں۔۔ ویب ڈیزائنگ کرتا ہوں۔
  18. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اپسسسس۔۔۔ معافی چاہتا ہوں میم۔۔۔۔۔ میں نے دھیان نہیں دیا نام پر،
  19. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    اگر کروا دیں گے تو اس سے اچھی بات ہر کون سی ہو سکتی ہے ۔۔
  20. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    وا علیکم اسلام بھائی جان،،
Top