میں نے لگایا ہوا تھا ناروے کا،ویسے پرچم بدلنے سے پہچان اور پیار کم یا زیادہ نہیں ہوتا، اور یہی تو بات ہے، آپ میری بات کہ سمجھ کر بھی یوں شو کروا رہی ہیں جیسے آپ میری بات کو سمجھی ہی نہیں۔:notworthy: اور جہاں تک رہی بات اسکولی تعلیم کی، وہ کبھی بھی ختم نہیں ہو گی۔۔ :biggrin: :yawn: اصل میں...