نتائج تلاش

  1. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    ہاں جی ، لیکن پہلے بھی سب اپنی اپنی بات میں مشغول ہوتے تھے تو میں غائب ہو گیا تھا، اب پھر سے واپس آیا ہوں سوچا پھر سے محفل کو ٹرائی کیا جائے، شائد اس دفعہ کوئی لفٹ کروا دے ۔۔
  2. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    ارے بردر، بچہ ہی ہوں۔ اس محفل ک لیے۔۔ یہاں تو اتنی بڑی بڑی شخصیت موجود ہیں۔ ہم تو ان کے سامنے بچے ہی ہیں۔!
  3. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    ہمیں بھی یس محفل میں اپنی جان پہچان بڑھانی ہے۔۔! برائے مہربانی تعاون کریں اس بچے کے ساتھ۔
  4. حسن جاوید

    محفل کی بارہ دری

    کیا گپ شپ ہو رہی ہے ہمیں بھی تو موقع دیں۔۔۔!:cry2:
  5. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    تو جناب آپ ہی بتا دیں کہ ایکسپیریہ اب تک کا سب سے بہتر میموری والا موبائیل ہے، مطلب پروسیسر ، ریم، کیمرہ وغیرہ سب سے زیادہ ہیں۔ آئی-فون 5ایس سے بھی بہتر۔۔ بس اتنا جاننا ہے کہ ایکسپیریہ لے لیا جائے کہ نہیں؟ آپ کی نظر میں ایکسپیریہ کی کوئی خاص خامی تونہیں؟؟
  6. حسن جاوید

    آج کی تصویر - 2

  7. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    میں آئی او ایس استعمال کر چکا ہوں، مجھے اچھا لگا، لیکن میرا موبائیل خراب ہو گیا ہے، اس لیے نیا موبائیل لینے کا سوچ رہا ہوں، اصل میں میں ویب ڈیزائنر ہوں میرے پاس موبائیل آجائے بس، ہر وقت ٹک ٹک ٹک ٹک ، 24گھنٹے آن لائین بھی رہنا ہوتا ہے، اور میں ہر وقت لیپ ٹاپ آن نہیں رکھ سکتا، اس لیئے مجھے زیادہ...
  8. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    تمام موبائیلز پر نظر دوڑا چکا ہوں، آخر میں صرف یہی 2 موبائیلز سلیکشنز نظر آئیں۔۔۔
  9. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    ایسی کیا بات ہے جس وجہ سے آپ پچھتائے تھے۔؟
  10. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    بھائی جان، مجھے یہ بھی جاننا ہے کہ ایکسپیریہ میں کوئی ہارڈوئیر خرابی وغیرہ تو نہیں۔۔؟؟؟ ہر لحاظ سے تو ایکسپیریہ مجھے آئی فون سے بہتر نظر آیا ہے۔۔
  11. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    بھائی جان، گلیکسی، مطلب اینڈرائڈ میں ایسی کیا خامی نظر آئی؟
  12. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    بھائی جان، آپ کی مشورہ اپنی جگہ بلکل ٹھیک ہے، لیکن میرا مشورہ لینے کا مقسد یہ تھا کہ ایکسپیریہ ماڈل میں کوئی پرابلم تو نہیں سننے میں آئی؟ کیونکہ مجھے موبائیل خرید کر کبھی بھی سیل نہیں کرنا۔ اس کا ایک لمبے عرصے تک استعمال کرنا ہے۔ کیونکہ مجھے پروسیسر اور ریم اور کیمرہ یہ تین چیزیں سب سے زیادہ اور...
  13. حسن جاوید

    آئی فون فایو- ایس اور ایکسپیریہ ذی-۲ میں سے کون سا موبائیل خریدا جائے؟

    میرا اپنا خود دل یہ ہی ہے کہ میں ذی-2 لے لوں، کیونکہ میں بہت ڈھیٹ قسم کا بندہ ہوں، موبائیل بچارہ دعا کرتا ہے کہ کب اس بندہ سے جان چھوٹے۔۔ ;)، ویسے آپ سب میں سے کسی نے ایکسپیریہ ذی-1 یا ایکسپیریہ کا کوئی بھی ماڈل استعمال کیا ہے؟؟؟؟
  14. حسن جاوید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    میم نیند کی گولیاں تو نہیں ملاوں گا، اصل مے میں انہیں دہئ کی لسی پلاوں گا جس وجہ سے بھائی جان میری بات کا کبھی برا نہیں منائیں گے :p
  15. حسن جاوید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    چلو جی اب پلیززززززز مجھے یہ بتا دیں کہ میری کون سی بات اوور ہے؟ ضرور بتائیے گا برائے مہربانی۔۔ جن سے میں مخاطب تھا انہوں نے پوائنٹ آوٹ نہیں کیا مجھے۔ شائد وہ میری بات کہ سمجھ گئے لیکن آپ نہیں۔۔!
  16. حسن جاوید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    پہلےاس بات کی گارنٹی دیں کہ لسی پینے کے بعد بھائی مان جاہیں کے، یہ نہ ہو کہ وہ ماننے کی بجائے (ذذذذذذذذذذذذذذذذذذذ) سو نہ جائیں۔
  17. حسن جاوید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    اصل میں ،میں ایک عرصہ بعد آیا ہوں، معلوم نہیں تھا کہ یہاں لوگ برا بھی مناتے ہیں وہ بھے معمولی سی بات کا (n)۔
  18. حسن جاوید

    مبارکباد جیہ کے لئے

    بھگتنے والی کوئی بات نہیں میم، کیونکہ ہم نے ایسی بھی کوئی غلطی نہیں کی۔۔! خیر معافی مانگنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ بھائی جان کا غصہ ٹھنڈا رہے۔
Top