نتائج تلاش

  1. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم آپ تمام دوستوں‌کی مدد سے میں‌آج او بنٹو کے ذریعہ محفل میں‌آیا ہوں، لیکن اس میں اردو کے آدھے سے زیادہ الفاظ‌دکھاٰی ہی نہیں‌دے رہے ان کی جگہ ان کے یونی کوڈ کے کوڈ نظر آرہے ہیں، اب اوبنٹو میں سکرین شاٹ‌کیسے بناتے ہیں اسکا علم تو عاجز کو نہیں ہے امید ہے کوئی دوست مدد فرمائیں‌گے۔ اور...
  2. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! گرائیں صاحب شکریہ آپ کے وقت کا آپ نے اتنا کچھ بتا دیا کہ سمجھ نہیں آتا کہ کن الفاظ سے شکریہ ادا کروں، اتنا کچھ بتانے کےساتھ ساتھ اگر آپ یہ بھی بتا دیتے کہ لائینکس کس پارٹیشن پر چلتا ہے تو مجھ پر احسان ہوتا ۔ امید ہے آپ ناراض نہیں ہوں گے ،اس نئے سوال سے، والسلام
  3. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    مکرم گرائیں صاحب السلام علیکم! شکرگزار ہوں آپکا کہ آپ نے وقت نکال کر اتنی ساری معلومات اور مفید ویب سائیٹس فراہم کیں، لیکن اب ایک اور مشکل آن کھڑی ہوئی ہے کہ ونڈو نے شاید اوبنٹو کو چلنے سے منع کر دیا ہے، کیا اسکے لئے لازمی ہے کہ علیحدہ پارٹیشن ہو؟ یا ایک ہی پارٹیشن پر دونوں کو رکھ دوں؟ اگر جنگ...
  4. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! محترم ظہور احمد سولنگی صاحب! آپ کی دی ہوئی سائٹ سے افاقہ تو خیر کیا ہوتا مرض ضرور بڑھ گیا، القصہ مختصر یہ کہ مجھے تو اوبنٹو کی الف ب کا بھی علم نہیں، اور آپ کے دئیے ہوئے ربط پر ماہرین کے لئے تو مواد ضرور موجود ہے لیکن آغاز والوں کے لئے کچھ نہیں، اب سمجھ نہیں آتا کیا کروں کہاں جاؤن
  5. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! میاں اظفر تم کہیں نظر تو آؤ میں تمہیں لبھ رہا ہوں اور تم لکے ہوئے ہو۔ کبھی قریب تو آو جاناں، میں ذرا تمہارا حال چال تو پوچھوں۔ والسلام
  6. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے وقت نکال کر خاکسار کے سوال کا جواب دینا مناسب سمجھا، لیکن محترم مسئلہ صرف اتنا ہو بات بھی بنے، محترم اوبنٹو تو کسی ڈرائیور کو مان ہی نہیں رہے ہیں، میں نے موبائل نیٹ کی ڈیوائس لگا کر دیکھی اسکو نہیں مانا، اپنے موبائل میں سم ڈالی اور اسکو کنیکٹ کیا...
  7. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم! مکرم اکرام صاحب! آپ کے دیئے ہوئے لنک سے اوبنٹو کو منگوایا اور آج اسکو نصب بھی کر لیا،لیکن اب میرا موبائل انٹرنیٹ نہیں چل رہا، اسکے لئے مجھے ونڈوز میں بار بار آنا پڑتا ہے، اسکے لئے کیا کر سکتا ہوں۔ اسکے علاوہ اگر اوبنٹو کو استعمال کرنے کا طریقہ اردو میں کہیں موجود ہو تو اسکے بارہ...
  8. قیس

    ریم کو کیسے کلیئر کر سکتا ہوں

    السلام علیکم ! مکرم عارف صاحب آپ کی توجہ کا شکریہ لیکن ایسے پروگراموں کا تو عاجز کو علم تھا لیکن میراسوال یہ تھا کیا میں ڈاس پرامپٹ پر ایسا خود کران ممکن ہے اپنی مرضی سے، شکریہ والسلام
  9. قیس

    ریم کو کیسے کلیئر کر سکتا ہوں

    السلام علیکم ! کیا کوئی دوست بتا سکتے ہیں کہ میں اپنی ریم کو کیا ڈاس کمانڈ کے ذریعہ سے کلیئر کر سکتا ہوں؟ مجھے اسکا سائز نہیں بدلنا صرف اسکو صاف کرنا ہے، کیا کوئی ایسا طریقہ موجود ہے؟ والسلام
  10. قیس

    جمیل نوری نستعلیق کے مسائل یہاں بیان کریں!

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت اچھی بحث ہے غلطیوں کے بارہ میں لیکن میری نظر میں عربی ۃ اور ۃ کے لئے اگر انہیں زبانوں اور فانٹس کو استعمال کیا جائے تو بہتر ہو گا ، نستعلیق فانٹ بے شک خوبصورت ہے لیکن اسے ہر جگہ گھسانا شاید نا انصافہ ہو گی، یعنی وہ بات نہ ہو جائے کہ اٹا گندی ہلدیو کیوں اے، اسلئے ان...
  11. قیس

    محمدی قرآنی فانٹ میں مکمل قرآنی متن!

    السلام علیکم! ہمیشہ کی طرح دیر سے ہوں لیکن یہ محمدی قرآنی فانٹ ملے گا کہاں سے؟ میں ڈاؤن لوڈ کی ہے یہ فائل لیکن میرا م س ورڈ کچھ اور ہی دکھاتا ہے۔اسلئے شاید مجھے محمدی قرآنی فانٹ کی ضرورت ہے اگر آپ احباب اسکا پتہ بتا سکیں والسلام
  12. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    السلام علیکم مکرمین میں آپکی توجہ خاص کا شکر گزار ہوں، میرا مسئلہ اللہ کے فضل سے ٹھیک ہو گیا ہے ، میں وہ طریقہ یہاں پر تحریر کردیتا ہوں امید ہے کسی دوسرے دوست کو اگر مشکل درپیش آئی تو وہ اس مستفید ہوسکیں گے، مین نے اپنے کمپیوٹر میں صرف مائیکرو سافٹ ونڈو کا سرورس پیک تھری انسٹال کیا تو اسکے بعد...
  13. قیس

    پاک گلیکسی : اردو ورڈ پریس تھیم نمبر 001

    اظفر میاں کیا کروں اب وقت ہی نہیں ہوتا تو کیا کروں، اب آپ تو کچھ بتاتے نہیں اسلئیے پرانی پوسٹیں ہی پڑھوں گا اور کیا کروں گا- والسلام
  14. قیس

    پاک گلیکسی : اردو ورڈ پریس تھیم نمبر 001

    السلام علیکم بھائی یہ ورڈ پریس کیا چیز ہے، اور کس مرض کی دوا ہے؟ والسلام
  15. قیس

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    السلام علیکم! مکرم عارف کریم صاحب یہ زپ کیا بلا ہے اور کہاں سے کھلنے کا نام لیتی ہے؟ اور کسی کو زپ کیسے کرتے ہیں؟ والسلام
  16. قیس

    یسرنا القرآن ۔ قرآن فہمی کے لیے ایک عمدہ سافٹ ویر

    السلام علیکم! میں نے آج ہی ادھر چکر لگایا آپ لوگوں کا اسقدر اچھے پروگرام شئیر کرنے کا شکریہ میں انشاء اللہ اسکوانسٹال کرکے دیکھتا ہوں امید ہے کہ نتیجہ شاندار رہے گا۔ آج یاکل تک اپنے تجربہ کے بارہ میں ضرور لکھوں گا لیکن مجھے یہ پروگرام احسن العلوم کی ویب سائیٹ سے لینا پڑا والسلام
  17. قیس

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    السلام علیکم ! مکرم عارف کریم‌صاحب میں نے آپ کے مشورہ پر عمل کرکے آج چند روز بعد دوبارہ کوشش کی لیکن ہنوز دلی دور است، اب اگر کوئی بھائی اس دہلی کو نزدیک کردے تو شکرگزار رہوں گا تاکہ ہم بھی اپنے کمپیوٹر کو قرآن کریم سکھانے میں کامیاب ہو سکیں اسکے علاوہ میری کوشش ہو گی کہ یہاِں موجود تمام دوستوں...
  18. قیس

    گرافکس جمیل نوری نستعلیق، کورل ڈرا میں!

    السلام علیکم بھائی لوگو یہ میر عماد نامی پروگرام ملے گا کہاں سے؟ آپ کے تمام صفحات دیکھ ڈالے مجھ کو تو ایسا کوئی ربط نظر نہیں آیا، براہ کرم کچھ عنایت فرمائیے تا کہ ہم بھی کچھ فائدہ مند ہو سکیں والسلام
  19. قیس

    فلیش فلیش میں پری لوڈر (Preloader) بنانا

    السلام علیکم شوبی صاحب آپکے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق پری لوڈر بنانے کی کوشش کی ، لیکن وہ آپکے بتائے ہوئے سکرپٹ میں ایرر دیتا ہے۔ اور جو انیمیشن بنائی ہے اسکو رن بھی کرنے سے انکاری ہے اب بتائیں کہ کیا کروں۔ اسوقت میری بینڈ وڈتھ ختم ہے کل انشائ اللہ فائل اپلوڈ کروں گا۔ آپ اسے ایک نظر دیکھ...
  20. قیس

    ! قرآن و حدیث کا انمول تحفہ !

    السلام علیکم میں نے یہاں پر دئے گئے فائل ڈین کے لنک سے فائلوں کو ڈاونلوڈ کرنے کی کوشش کی تو آٹھ حسوں کے بعد جواب آیا کہ میں انکو ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتا کیونکہ یوزر کا بینڈ وڈتھ ایکسیڈ ہو چکا ہے۔ یہ کیا میرے زیادہ ڈاؤنلوڈ سے ہے یا جس نے اپلوڈ کئے ہیں اسکا مسیلہ ہے؟ والسلام
Top