نتائج تلاش

  1. قیس

    ونڈوز 7 میں اردو کی بورڈ تنصیب کس طرح

    السلام علیکم بہت بہت شکریہ والسلام
  2. قیس

    السلام علیکم جناب دوست صاحب ! shahzad.munawar@gmail.com یہ عاجز کا ای میل ہے امید ہے آپ یقینا...

    السلام علیکم جناب دوست صاحب ! shahzad.munawar@gmail.com یہ عاجز کا ای میل ہے امید ہے آپ یقینا مدد فرمائیں گے والسلام
  3. قیس

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    السلام علیکم جناب عبداللہ ! آپ نے شاید غور سے مکرم فواد کا اولین پیغام نہیں پڑھا کیونکہ محترم کو اس کے استعمال میں کوئی غلطی دکھائی نہیں پڑتی۔ میاں آخر کیوں دکھائی پڑیے اپنی آنکھ کا تو شہیتر بھی بال ہوتا ہے۔ اور دوسروں کی آنکھ میں بال بھی شہیتر، بہر حال ایک حقیقت جو ہے اور وہ رہے گی کہ امریکہ...
  4. قیس

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    السلام علیکم جناب فواد صاحب! میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے الفظ کروسیڈ کو اس واضح انداز میں بیان فرمایا، میں آپ کو اپنی ذات کا یقین دلا سکتا ہوں کہ آئندہ سے یہ لفظ میں ان معنوں میں نہیں دیکھوں گا۔ بلکہ اس پہلو کو بھی دیکھوں گا جو کہ آپ نے بیان فرمایا ہے۔ ایک مہربانی اگر آپ یہ...
  5. قیس

    صلیبی جرنیل میکرسٹل نے ہاتھ کھڑے کر دیے

    السلام علیکم آپ دوستوں کی گفتگو پڑھی تو بہت عجیب محسوس ہوا، اگر میں آپ دوستوں کی گفتگو کا مقصد سمجھ سکا ہوں تو وہ یہ سمجھ سکا ہوں کہ کچھ دوستوں کے خیال میں موجودہ جنگ کا تعلق صلیبی جنگوں سے نہیں ہے اور کچھ دوست اس بات پر مصر ہیں کہ موجودہ جنگیں صلیبی جنگوں کا نیا روپ ہیں۔ وہ دوست جو کہ موجودہ...
  6. قیس

    ونڈوز 7 میں اردو کی بورڈ تنصیب کس طرح

    السلام علیکم میں نے آج ہی ونڈوز 7 پروفیشنل کی ہے لیکن اس میں فونیٹک کی بورڈ انسٹال نہیں ہورہا ۔ کیا کسی دوست کو اسکا حل معلوم ہے والسلام۔
  7. قیس

    اردو میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کتب

    السلام علیکم اگر کسی دوست کو علم ہو کہ ارد میں سی شارپ اور ایس کیو ایل کی کونسی کتب مہیا ہیں جو کہ استعمال کے قابل بھی ہوں اور خاص طور پر نو واردوں کو مد نظر رکھ کر لکھی گئیں ہوں ۔ تو براہ کرم ان کے بارہ میں مطلع فرماویں اس کز ساتھ ساتھ اگر یہ بھی علم ہو کہ ملیں گیں کہاں سے تو یہ نہایت مہربانی...
  8. قیس

    فونٹ القلم قرآن فانٹ فار ویب ریلیز!

    السلام علیکم جناب محترم میری طرف سے بھی اس خوبصورت فانٹ کی تیاری پر آپ کی پوری ٹیم کو مبارکباد ہو۔ لیکن مجھ جیسے مفت خور جو کہ اوپن آفس استعمال کرتے ہیں‌یا مکمل طور پر ابنٹو پر ہیں‌وہ کیا کریں‌میرے پاس یہ فانٹ‌کا رزلٹ‌قرآنی متن کے ساتھ اسقدر خراب ہے کہ تمام اعراب کہیں‌اور الفاظ‌کہیں‌ہیں اگر سائز...
  9. قیس

    گرافکس تبصرہ: گمپ ۔ ایک مختصر تعارف

    السلام علیکم محترم جہانزیب صاحب میں یہاں‌پر ایک عدد مسئلہ لے کر حاضر ہوا ہوں‌نہ کہ تبصرہ اب مجھے یہ نہیں‌ پتہ کہ گمپ کے بارہ میں مسائل کہاں پر ارسال کرنے ہیں اسلئے یہیں آگیا۔ آپ کے ٹٰوٹوریل کی مدد سے گمپک کو سمجھنے میں کافی کیا بلکہ بہت ہی زیادہ مدد ملی یہ سمجھ لیجئے کہ میں چونکہ فوٹو شاپ اور...
  10. قیس

    ابنٹو کے تحت چلنے والے کسی کیلنڈر میکر پروگرام کی ضرورت

    السلام علیکم کیلنڈر بنانے کا طریقہ مجھے مل گیا جو کہ ایک سکرپٹ‌کی شکل میں‌اور مندرجہ ذٰل پتہ سے مفت اتار جاسکتا ہے یہ سکرپٹ‌بھی جی پی ایل کے ماتحت ہے ۔ یعنی ہر بندہ اس کو اپنے طریقہ سے تبدیل کر سکتا ہے ۔ http://www.mekelburger.org/moritz/linux/script-fu-calendar.scm اس میں‌صرف ایک خرابی ہے کہ...
  11. قیس

    ابنٹو کے تحت چلنے والے کسی کیلنڈر میکر پروگرام کی ضرورت

    السلام علیکم جناب ایس ایم قادری صاحب! رہ گئی بات تصآویر کی وہ تو میں آُپ کو بہم پہنچا دوں گا۔ چونکہ یہ کام آپ کا وقت لے گا اسلئے اسکا ہدیہ تو آپ ہی تجیز فرمائیں گے۔ مزید برآں‌آپ ہیں‌کہاں‌اگر پاکستان میں ہیں تو پاکستان سے میرے تک پہنچتے پہنچتے اسکو دو مہینے لگیں گے۔ اور پھر اسکا فائدہ نہیں ہے۔...
  12. قیس

    ابنٹو کے تحت چلنے والے کسی کیلنڈر میکر پروگرام کی ضرورت

    السلام علیکم کیلنڈر بنانے سے میری مراد ہے ایک ذرا پروفیشنل قسم کا پروگرام جس میں اپنی تصویر دوں‌اور وہ مہینے تیار کردے۔ یا اس میں ٹٰمپلیٹس بنی ہوں‌جو کہ آسانی سے استعمال ہوں سکیں ۔ کیونکہ مجھے اپنی مسجد ااور خاتون خانہ کے لئے خاندانی تصاویر کا ایک ایک کیلنڈر تیار کرنا ہے ۔ والسلام
  13. قیس

    ابنٹو کے تحت چلنے والے کسی کیلنڈر میکر پروگرام کی ضرورت

    السلام علیکم خاکسار کو ایک عدد پروگرام کی ضرورت ہے جو کہ میری پسند کی جے پی جی تصاویر کو لے کیلنڈر تیار کردے- کیا ابنٹو کے لئے کوئی ایسا پروگرام موجود ہے؟ والسلام
  14. قیس

    خزائن الہدایت، ریلیز!

    السلام علیکم محترمین کیا یہ پروگرام لینکس کے لئے بھی فراہم کیا جائے گا یا نہیں؟‌کیونکہ میرے جیسے بہت سارے دوست ہوں‌گے جو کہ اس کو لائنکس پر چلانا چاہتے ہوں گے وہ کیا کریں؟ والسلام
  15. قیس

    اپنی ساٰٹ سے اپنے ای میل پتہ پر فیڈ بیک کیسے حاصل کروں؟

    السلام علیکم مکرم فخر نوید صاحب ! میں آپکا شکر گزار ہوں کہ آپ نے جواب لکھنے کی زحمت کی، لیکن میں یہ واضح کر دینا بہتر سمجھتا ہوں کہ مجھے ویب ڈیزائننگ کا اتنا علم نہیں ہے۔ اگر آپ تھوڑئ سی وضاحت فرما دیں تو شکر گےار رہوں گا۔ والسلام
  16. قیس

    اپنی ساٰٹ سے اپنے ای میل پتہ پر فیڈ بیک کیسے حاصل کروں؟

    السلام علیکم پچھلے چند دنوں‌صے میں کوشش کر رہا ہوں‌کہ ایک ویب سائٹ‌ بناؤں‌جس میں کافی حد تک کامیابی بھی ہوئی ہے۔ اب دو مسائل پر میں بالکل اٹک گیا ہوں اسکا مجھے بالکل بھی پتہ نہیں ہے اگر آپ میں سے کوئی تھوڑی سی مدد کر سکے۔ ایک تو یہ ہے کہ اپنی سائٹ‌ سے اپنی ای میل پر فیڈ بیک کیسے موصول کروں۔ فارم...
  17. قیس

    اوبنتو میں کی بورڈ لے آؤٹ‌ کی تبدیلی

    السلام علیکم محترم میں نے آپ کے بتائے ہوئے طریقے پر یہ کی بورڈ اتارا ہے اور نصب بھی کر لیا ہے اب اس میں‌مجھے صرف ایک ہی مشکل آ رہی ہے کہ جب انورٹڈ کاما ڈالنے کی کوشش کرتا ہوں‌ٹو وہ کاما اوپر آنے کی بجائے نیچے کو چلے جاتے ہیں یعنی جب شفٹ اور 2 کے بٹںوں‌کو دباتا ہوں‌تو وہ اوپر کی بجائے نیچے کو ہو...
  18. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم محٹرم شازل صآحب ایک مرتبہ پھر آپکا بہت بہت شکریہ کیوں‌کہ آپ کی وجہ سے میں‌کسی ایک نتیجہ پر تو پہنچا ، آُ کے طریقہ کو بھی استعمال کرکے دیکھا لیکن کوئی افاقہ نہیں‌ہوا، لیکن ٹامک ٹوئیاں‌مارتے مارتے میں‌نے روٹ کا اکاؤنٹ‌بھی آن کرلیا اور لیناگئج سوپرٹ کے ذڑیعہ سے اردو کو صحٰح‌دیکھنے لگا،...
  19. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    السلام علیکم ! مکرم شازل صاحب میں آپ کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے کچھ ہمت بندھائی ورنہ محترم عارف کریم صاحب کے الفاظ نے میرے نکے جئے دل کا کونڈا کر دیا تھا، اور میں سوچ رہا تھا کہ ونڈو اور لائینکس کی کمانڈیں اگر ایک ہیں تو مجھے ونڈو کی تقریبا 40 فیصد کمانڈو کا ان کے سوئچ کے ساتھ پتہ ہے ایچ...
  20. قیس

    اوبنٹو کو اب چلاؤں کیسے؟

    اتنے زیادہ ماہرین کی موجودگی میں بھی مینوں‌تگے کی سمجھ نہیں‌ارہی السلام علیکم ! اب تک محترم گرائیں‌صاحب کے مشوروں‌کی بدولت میں‌اوبنٹو 8،10 سے انٹرنیٹ تک تو پہنچ گیا لیکن آگے اب پھر بند ہز ہر بلاگ یا فورم کو پھر کر دیکھ لیا سبھی کہتے ہیں‌یہ لکھو وہ لکھو لکھتا ہوں‌ٹرمینل پر لیکن آگے سے جواب آتے...
Top