نتائج تلاش

  1. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم جناب حسان خان صاحب آپ نے اپنی نئی پوسٹ میں جم سلطان کا یہ شعر لکھا ہے ۔ قوندی چون کیم خانهٔ دلده بلا و درد و غم بونجه مهمانه عجب یِیتر می بر بریان جگر (جم سلطان) چونکہ میرے دل کے مہمان خانے میں بلا، درد، اور غم رکے ہوئے ہیں، میں سوچتا ہوں کہ کیا اتنے مہمانوں کی ضیافت کے لیے ایک...
  2. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ، جناب آسی صاحب آپ کی حوصلہ افزئی کا شکریہ ، لیکن دوستان محفل تو اسطرح خاموش ہوئے بیٹھے ہیں کہ جیسے ترکیوں نے ترکی زبان کے بولنے والے عجمیوں پر کوئی پابندی لگا دی ہو ، کچھ تو نیا ہو ، کچھ تو ہلچل ، اک نعرہ مستانہ ہی ہو جائے وہ بھی ترکی زبان میں ، آپ دوستوں ہی کی مدد سے میں چند ایک...
  3. قیس

    تاسف زیڈ اے نظامی انتقال کرگئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ، جناب حسان خان صاحب و دیگرصاحبان ، کیا ہوا ایک دم سے خاموشی ہو گئی کیا کوئی ناراضگی ہے؟ یا اب اس موضوع میں لکھنے کا دل نہیں؟ سبھی خاموش ہیں ، کچھ تو بیان ہو
  5. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم جناب حسان خان صاحب ! ماشاء اللہ بہت عمدہ آپ کا شکریہ کہ آپ نے خاکسارکی تجویز کو قابل توجہ سمجھا ، اور اسکی تکمیل کے سلسلہ میں مثبت قدم اٹھانے شروع کئیے ، اسکے شکریہ ، اب چلے ہی ہیں تو جو الفاظ اردو میں دوسری زبانوں کے داخل ہوچکے ہیں ، کچھ انکی نشاندہی بھی ہوتی چلے ، جیسے کتنا...
  6. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم ، جناب حسان خان صاحب ! آپ کی حوصلہ افزائ کا بہت شکریہ ، محترم انگریزی سے تریکی تو مجھے بہت ساری کتب مل جاتیں ہیں لیکن اس دھاگے میں اردو سے ترکی زبان سے تعلق پیدا کرنا ہے براہ راست ۔ اگر ہم اسی دھاگے کو ترکی زبان سیکھنے کا ذریعہ بنا دیں؟ آپ تراجم تو تحریر فرما ہی رہے ہیں اس میں لفظی...
  7. قیس

    ترکی اشعار مع اردو ترجمہ

    السلام علیکم مکرمان محفل و استاذان زبان اردو و ترکی و فارسی ۔ آپ کے اس دھاگے نے میری کچھ مشکل آسان کی لیکن اس کے ساتھ ہی کچھ بڑھا بھی دی ، خاکسار کی نصف بہترترکی سے ہیں اور عام طو ر پر تو گفتگو انگریزی میں ہوتی ہے لیکن دونوں ایک تکلیف ہے کہ انگریزی دونوں کو ہی اتنی آتی ہے کہ کیا حال ہے ، اور...
  8. قیس

    ایک اور خطاطی کی ضرورت

    http://www.facebook.com/photo.php?fbid=1901048977637&set=a.1791649842727.93846.1584060917&type=1&theaterالسلام علیکم کچھ عرصہ قبل کچھ دوستوں نے ایک آیت مبارکہ کی خطاطی میں مدد فرمائی ناچیز انکا اپنی حیثیت کے مطابق شکریہ ادا کرسکا۔ اب اگر ایک اور آیت مبارکہ کی خطاطی ثلث میں ہی مل جائے تو شکر گزار...
  9. قیس

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    السلام علیکم، دوستان گرامی میں اس سلسلہ میں کسی کی نہیں سنتا، کیونکہ بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے نزدیک کوئی ایسی چیز نہیں کہ جس کہ نعوذ بااللہ قرآن کریم میں کوئی تبدیلی واقع ہونے کا ڈر ہو۔ باقی ایسے مسائل ہمارے نام نہاد علماء و فقہا کے حلوں اور دیگر اشیائَے خورد و نوش تک رسائی کا شاخاسانہ ہیں۔...
  10. قیس

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    السلام علیکم ماشاٰ اللہ بہت خوب احباب نے بہت مدد فرمائی بہت جلد اپنا وہ بینر مکمل کر کے دوستوں کی خدمت میں نظر ثانی کے لئے پیش کروں گا۔ والسلام
  11. قیس

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    السلام علیکم ! محترم حافظ صاحب! ماشاٗ اللہ بہت خوبصورت ڈیزائین ہیں اللہ تعالیٰ ٓپ کو جزاٗ عطا فرمائے اگر ممکن ہو تو کورل ڈرا کی فائیلوں پر خاکسار کو خوشی ہو گی۔ والسلام
  12. قیس

    ایک آیت مبارکہ کی خطاطی خط ثلث میں اگر کوئی کر کر دے

    السلام علیکم آج خاکسار کی ضرورت ایک خطاطی کی ہے اگر کوئی دوست میری اس سلسلہ میں مدد فرما سکیں ۔ قرآن کریم کی سورہ نصر کی ٓیت مبارکہ فسبح بحمدہ ربک وستغفرہ کی اگر خط ثلث میں کر دیں تو عاجز انتہائی شکر گزار رہے گا۔ میں ایک بینر بنا رہا ہوں کسی پروگرام کا اور اس میں اس آیت مبارکہ کو لگانے کا...
  13. قیس

    تفسیر ابن اسحاق اردو ترجمہ

    السلام علیکم مکرم دوستان اردو محفل آج سوال پھر ایک کتاب کا ہز کہ اگر کسی دوست کو علم ہو تو مندرجہ بالا کتاب کے طبع شدہ ورژن کے بارہ میں معلومات فراہم فرما سکیں اور دیگر کہ حصول کیسے اور کہاں سے ممکن ہے۔ امید ہے دوستان اردو اس نادر کتاب کے بارہ میں ضرور در ضرور معلومات رکھتے ہوں گے اور مدد فرما...
  14. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم برادام عمران الہی فاروقی صاحب عاجز کو مسئلہ نوکیا سوٹ سے آوٹ لک کی جانب نہیں بلکہ آوٹ لک سے نوکیا کی جانب ہے۔ یا دونوں اطراف کو کمبائن کرنا ہے۔ اگر میں ایک ایک کنٹیکٹ کو کرنے لگوں تو مجھے چند ایک گھنٹے درکار ہیں جو میرے پاس نہیں ہیں۔ امید ہے کہ آپ لوگ مدد فرماویں گے/
  15. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم محترم درویش صاحب آپ کے دئے ہوئے رابطے سے پی سی سوٹ تو ڈاونلوڈ ہو گیا چل بھی گیا لیکن اس کے ساتھ آوٹ لک کو سنکرونائز کیسے کروں؟ اس کی کوئی آپشن نہیں ملی، علاوہ ازیں میں نے آوٹ لک سے کنٹیکٹس کو ایکسپورٹ کیا تھا بطور سی وی ایس لیکن نوکیا پی سی سوٹ اس فائل کو قبولنے سے انکاری ہے۔ اسکا...
  16. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم محترم درویس صاحب نوکیا پی سی سوٹ تو مل نہیں رہا، اسکا معلوم نہیں کہ کہاں سے مل سکتا کہ، کیونکہ نوکیا کی سی ڈی پر یہی ملا تھا، بخدمت جناب نوید صاحب میں نے اسی لیے تو محفل میں عرض کی ہے کہ شاید ماہرین کی نگاہ کرم سے ہم بھی فیض یاب ہو سکیں بر امید دنیا قائم ۔ والسلام
  17. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم محترم نوید صاحب میں نے نوکیا او وی آئی سوٹ کو انسٹال کیا ہوا ہے، اور اس کے ذریعہ سے ایک کوشش کر چکا ہوں۔ اگر آپ میرے اولین پیغام پر ایک مدبرانہ نگاہ کرتے تو یقینا آپ کی ماہرانہ نگاہ اس بات کو بھانپ لیتی کہ اس میں میں نے عرض کی ہے کہ نوکیا او وی آَئی کی تمام آپشنز دیکھ چکا ہوں لیکن...
  18. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم جناب کوئی یہ ہی لکح دو کہ سانوں نئی پتہ۔ کدرے ہور سر مار،
  19. قیس

    آوٹ لوک اور نوکیا او وی آئی میں کنٹیکٹ سنکرونائزیشن

    السلام علیکم محترم میں اپنے نوکیا موبائل سے روابط کو آوٹ لک کے ساتھ برابر کرنا چاہتا ہوں۔ نوکیا او وی آئی کی تمام آپشنز دیکھ چکا ہوں لیکن کوئی افاقہ نہیں ہوا۔ براہ کرم مدد فرماویں۔ والسلام
  20. قیس

    امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر ترجمہ اردو

    السلام علیکم میں تمام دوستوں سے درخواست کرتا ہوں کہ اگر کوئی محترم اس کتاب کے بارہ میں جانتے ہوں کہ کہاں سے طبع شدہ حاصل کی جاسکتی ہے تو براہ کرم مطلع فرماویں۔ شکریہ
Top