نتائج تلاش

  1. قیس

    نور قرآن فانٹ میں ایک مشکل

    السلام علیکم محمد عویدص صاحب آپ نے اپنی آخری پوست میں جن فانٹس کا ذکر فرمایا ہے اگر ان کے ربط بھی فراہم فرما دیں تو شکر گزار رہوں گا۔ آپ کی توجہ کا شکریہ والسلام
  2. قیس

    نور قرآن فانٹ میں ایک مشکل

    السلام علیکم ! آج کچھ آیات کو جو کہ میں نے ویب سے کاپی کی تھیں م س لفظ میں فانٹ نور قرآن میں بد کر دیکھا تو کچھ مشکلات پر نگاہ گئی جو کہ خاکسار کی دانست میں صحیح نہیں ہے اگر احباب اس پر ایک نگاہ فرماویں تو گزارش ہو گی۔ اس میں جذم کی جگہ 5 کا عدد نظر آتا ہے اور اعراب اپنی جگہوں سے ہٹ جاتے ہیں۔...
  3. قیس

    ماسٹر قرآن فونٹ کا نمونہ

    السلام علیکم عبدلامجید صاحب یہ فانٹ کب تک آنے کی امید اور کیا یہ کمرشل ہوگا یا مفت؟ اس سوال کا مقصد مفت خوری نہیں بلکہ آپ کی اس شاندار کاکدگی کو حقیر سا خراج تحسین ہے۔ امید ہےآپ اسے اپنی کوشش کا معاوضہ تصور نہیں فرمائیں گے کیونکہ آپکی محنت کی قیمت ادا کرنا اس عاجز کے بس میں نہیں آپ کے جواب کا...
  4. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    السلام علیکم مکرم جہانزیب صاحب! شکریہ آپ کے وقت کا کہ آپ نے کچھ وقت نکالا۔ میں اپنے کمپیوٹر کا کوائف نامہ لکھنے کی کوشش کرتا ہوں شاید کچھ صحیح لکھ پاوں Intel Pentium 4 CPU 3,20 GHZ 1,00 GB RAM Grafik Card: NVIDIA Ge Froce 6200 Turbo Cache 160 GB IDE HD 500 GB External HD امید ہے یہ...
  5. قیس

    جی او ایس (یعنی گڈ آپریٹنگ سسٹم( کے متعلق مدد

    السلام علیکم! میں آج دوبارہ ایک سوال کو ہی لیکر آیا ہوں کہ یقینا آپ دوستوں میں سے کسی نے جی او ایس کو استعمال کیا ہوگا، اس کی آئی ایس او فائل کو سی ڈی پر لانے کے بعد بھی محترم بوٹ نہیں کرتے اسکا کوئی علاج معالجہ یا بس اتنا ہی کام تھا انکا؟ اگر کوئی دوست اس معاملہ میں علم رکھتے ہوں تو براہ کرم...
  6. قیس

    فانٹ کی تلاش

    السلام علیکم! عارف کریم صاحب محفل سے مجھے انہوں نے یعنی مکرم اظفر صاحب نے ہی متعارف کروایا تھا۔ اس فانٹ کی مجھے ذرا جلدی ضرورت تھی، میں نے یہاں بھی لکھ دیا اور لنک میں بھی پوچھ لیا ، دونوں دوستوں نے میری تلاش کو مکمل کر دیا، بہت بہت شکریہ دونوں کا، والسلام
  7. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    السلام علیکم! آپ دوستوں کے دئے ہوئے لنک سے میں نے ڈاون لوڈ کر کے بھی انسٹال کیا ہے اور مشکل وہیں کی وہیں ہے۔ یہ میں ایک سکرین شاٹ انسٹالیشن کا دے رہا ہوں اسکے مطابق جی ٹی کے پلس ساتھ میں انسٹال ہو رہا ہے لیکن اس کے بعد بھی کوھتی بوڑھ تھلے ہی ہے۔ اگر آپ لوگ کچھ مزید مشوروں سے نواز سکیں تو شکر...
  8. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    محترم جہانزیب صاحب السلام علیکم ! آپ کے پیغام میں اس جی ٹی کے کا ربط نہیں ہے معلوم ہوتا ہے آپ شاید بھول گئے براہ کرم اسے داخل فرما دیجئے تا کہ میں اس سے کچھ فائدہ اٹھانے کی کوشش کر سکوں شکریہ والسلام
  9. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ آپ دوستوں کا شکریہ کہ آپ لوگوں نے اپنے مفید مشورہ جات سے نوازا۔ یہ ایک ونڈوز انسٹالر تھا اور اس میں جو کچھ شامل تھا میں نے انسٹال کر دیا۔ اب اللہ جانے کیا تھا اس میںا ور کیا نہیں۔ اب آپ دوستوں کے مشورہ سے جی ٹی کے کرکے دیکھتا ہوں امید ہے افاقہ ہو گا۔ باقی شفا...
  10. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    اسکا سکرین شاٹ تو یہ ہے لیکن اس میں اس سے زیادہ کچھ نہیں آتا
  11. قیس

    گمپس کا کیا کروں؟

    السلام علیکم ! یہاں اردو فورم پر کہیں سے گمپ کے بارہ میں اور سکریبس کے بارہ میں پڑھا دونوں کو انسٹال کیا لکھنے والے دوست کے مطابق سکریبس کورل ڈرا کا نعم البدل ہے اور گمپ ایڈوب کی تصوریر دکان (فوٹو شاپ( کا لیکن دونوں کو انسٹال کرنے کے بعد سکریبس تو چل گیا مگر گمپ کو کوئی مشکل آرہی ہے ۔ اس میں...
  12. قیس

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    السلام علیکم ! اکرام صاحب آپکی دی ہوئی معلومات کے تحت خاکسار نے ابھی کے بنٹو اور او بنٹو کی سی ڈیوں کی درخواست جمع کروا دی ہے۔ میں ایک دفعہ لینکس سوسزے استعمال کیا تھا اسکے بعد کبھی اتفاق نہیں ہوا۔ اب کے بتانے پر اوبنٹو کو کر کے دیکھوں گا۔ کہ کیا ہوتا۔ امید ہے دوست اس کے استعمال میں کچھ مدد...
  13. قیس

    فانٹ کی تلاش

    السلام علیکم! جناب عارف کریم صاحب معذرت اس چیز کی کہ اردو فورم پر انگریزی فانٹ ڈھونڈ رہا ہوں۔ اسکے علاوہ میں آپ سے ذاتی طور پر بھی معذرت خواہ ہوں کہ آپ کا نام پچھلے سوال میں غلط لک بیٹھا تھا۔ کریم کی بجائے اکرام لکھ دیا تھا۔ امید ہے آپ نے درگزر فرمایا ہو گا۔
  14. قیس

    فانٹ کی تلاش

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! اآج میں انتہا ئی معذرت کے ساتھ کہ میں ایک انگریزی فانٹ کے بارہ میں پوچھنا چاہتا ہوں ، میں نے کافی عرصہ پہلے ایک فائل بنائی تھی اس کے لئیے اس فانٹ کی ضرورت ہے اگر کوئی دوست جانتے ہوں تو براہ کرم مطلع فرماویں۔ فانٹ کا نام ہے OsiraDBNormal شکرگزار رہوں گا۔...
  15. قیس

    ماٰکرو سافٹ ورڈ میں جمیل نستعلیق کے ساتھ ایک مشکل

    شکریہ السلام علیکم ! محترم دوست صاحب اور جناب عارف اکرم صاحب آپ لوگوں کی مدد سے میری یہ مشکل حل ہو گٰی میں آپ لوگوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔
  16. قیس

    ماٰکرو سافٹ ورڈ میں جمیل نستعلیق کے ساتھ ایک مشکل

    السلام علیکم ! میں کل ایک مضمون کو ری ٹا یپ کر رہا تھا کہ مجھے چند الفاظ لکھنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا اس کا سکرین شاٹ تو بنایا ہے اب اگر مجھ سے لوڈ ہو گیا تو۔ اگر اسکا کوٕی حل ہو تو براہ کرم مدد فرما دیں۔ اس تصویر کو دیکھ کر آپ جیسز ماہرین اندازہ لگا سکتے ہیں کہ میں کیا عرض کرنا چاہتا ہوں،...
  17. قیس

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، ریلیز!

    السلام علیکم! آج اردو محفل پر پہلی دفعہ لکھنے کی کوشش کر رہا ہوں، یہاں جب میں پہلی دفعہ آیا تھا تو یہ دیکھ کر حیران ہو گیا تھا کہ اوپن فارمیٹ میں اردو کے لٕے اسقدر فانٹ موجود ہیں حالانکہ میں کافی عرصہ سے اوپن اردو فانٹ ڈونڈھ رہا تھا کافی دوستوں سے پوچھا بھی تھا لیکن ہر دفعہ کوٕی تسلی بخش جواب...
  18. قیس

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    داخلہ داخلہ فارم ---------------------------------------- نام:شہزاد منور ای میل:[حذف، یہ ذاتی پیغام میں بھیجتے تو زیادہ بہتر رہتا](یہ کورس میں شامل سبھی اراکین کو نظر آئے گا اس لئے چاہیں تو ذاتی برقی پتے کے بجائے کوئی دوسرا استعمال کر لیں) ہوم پیج یا بلاگ (اگر کوئی ہو) --------- عموماً کون سا...
Top