ماوراء
محفلین
پتہ نہیں، مجھے یہ تھریڈ کھولنا چاہیے تھا یا نہیں۔ لیکن میں کھول رہی ہوں۔ محب علوی آجکل ماشاءاللہ سیاست میں کافی جذباتیت دکھا رہے ہیں۔ شاید اسی جذباتیت کی وجہ سے ان کی پوسٹس پانچ ہزار ہو گئی ہیں۔ اور ساتھ ہی ان کو منفرد کا عہدہ بھی دے دیا گیا ہے۔ بس اب “سیاست“ کے زمرے کی نظامت کا ہی عہدہ باقی رہ گیا ہے۔
اب چاہے تو محب علوی کہیں کہ ماوراء تم نے یہ تھریڈ کھول کر اچھا نہیں کیا۔ یہ بھلا کوئی موقع تھا مبارک دینے کا۔ تمھیں نہیں معلوم کہ غازی عبدالرشید اللہ کو پیارے ہو گئے ہیں۔ اتنی بے حسی اچھی نہیں ہے۔ اس لیے اس تھریڈ کو مقفل کروا دو۔ lol
یہ مہینہ تو ویسے ہمارے لیے بہت ضروری تھا۔ ہم محفل کی سالگرہ کا جشن منانے جا رہے تھے۔ اب پتہ نہیں یہ سالگرہ غلط وقت پر آ گئی یا بقول سارہ غازی عبدالرشید غلط وقت پر دنیا چھوڑ کر چلے گئے۔ خیر یہ تو اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
میری طرف سے تو

محب علوی کو پانچ ہزار پوسٹس اور منفرد کا عہدہ ملنے پر مبارک ۔