نتائج تلاش

  1. ثناءاللہ

    دہشت گردی اور مدرسے

    معزز ساتھيو! معذرت کے ساتھ کہ ميں بہت دنوں سے حاضر ہونے سے قاصر تھا۔ جس کي وجہ اللہ بھلا کرے ورلڈ کال کيبل والوں کا جنھوں نے١٠ دن سے ميري کيبل نہ ٹھيک کرنے کا تہيہ کيا ہوا تھا۔ بڑے منتوں ترلوں سے انھوں نے ٹھيک کي ہے تو بندہ حاضر خدمت ہے اور اس چوپال پر جو نت نئے اضافے ديکھے تو دل خوش ہو گيا...
  2. ثناءاللہ

    نام بتائیں

    ر سے راحیل
  3. ثناءاللہ

    نام بتائیں

    ش سے شوکت
  4. ثناءاللہ

    نام بتائیں

    ق سے قمر
  5. ثناءاللہ

    نام بتائیں

    ت سے تمثیل :P
  6. ثناءاللہ

    مسکرائیے

    کوچئہ یار میں جو میں نے جبیں سائی کی اس کے ابا نے میری خوب پزیرائی کی میں تو سمجھا تھا کہ وہ شخص مسیحا ہو گا اس نے میری تو مگر تارا مسیحائی کی وہ بھی بزم میں کہتی ہے مجھے انکل جی ڈپلومیسی ہے یہ کیسی مری ہمسائی کی رات حجرے میں علاقے کی پولس گھس آئی بات تو سچ ہے مگر بات ہے رسوائی کی میں...
  7. ثناءاللہ

    پہچان

    ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوب
  8. ثناءاللہ

    بلو اور ٹلو نے مضمون لکھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خوب لطیفہ تو بہت اچھا ہے ۔۔۔۔۔۔۔لیکن ایک بات بتائیں کے آپ بلو تھے کے ٹلو؟؟؟؟ :lol:
  9. ثناءاللہ

    تعارف سلام

    ویسے تو ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں لیکن طنز و مزاح کی جگہ پر بخشا تو نہیں جاتا ۔۔۔۔۔۔۔ چلیں پھر بھی آپ کا لحاظ کرتے ہیں
  10. ثناءاللہ

    بہاروں نے میرا چمن لوٹ کر

    جناب ہم کیا ہیں اور ہماری اوقات کیا ہے کہ فیض اور تابش کی گائی ہوئی غزلوں کو صنف غزل نکالیں وہ بات ہوئی تھی صرف گانوں کے بول کی الگ سے کیٹگری بنانے کی
  11. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    ذرے ذرے میں بے حجاب ہیں وہ جن کو دعوی ہے منہ چھپانے کا
  12. ثناءاللہ

    کچھ مراتب (رینکس) بارے

    منہاجین: مشورہ اچھا ہے۔اب آپ مشورے نہ دیں بلکہ کر گزریں
  13. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    خانہء خمار آہ، پردہ تو کوئی مانِع دیدار نہیں اپنی غفلت کے سوا، کچھ در و دیوار نہیں ہم سے دل مردہ اگر رات کو جاگے، تو کیا چشمِ بیدار تو ہے، پر دلِ بیدار نہیں درد! یاں دو ہی پیالوں پہ قناعت کیجئے خانہء چشم ہے یہ، خانہء خمار نہیں
  14. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    ستم ہو کہ ہو وعدہ بے حجابی کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
  15. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    تو سامنے ہو تجھے سجدہ کروں تب لطف ہے سجدہ کرنے کا تو اور کہیں میں اور کہیں، تیرے نام کو سجدہ کون کرے
  16. ثناءاللہ

    سودا سودا کی خوبصورت غزل - ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ھوں

    ڈرتے ڈرتے جو ترے کوچے ميں آجاتا ھوں صيد خائف کي طرح رو بہ قفا جاتا ھوں نہ تلطف، نہ محبت، نہ مروت، نہ وفا سادگي ديکھ کراس پر بھي ملا جاتا ھوں طائر رنگ حنا کي نمط اب اے صياد ھوں تو ميں ھاتھ ميں تيرے يہ اڑا جاتا ھوں کوئي تعمير کے درپہ نھيں ميرے ھيبات شکل ديوار خرابے کي گرا جاتا ھوں فکر...
  17. ثناءاللہ

    اسلامی فلسفہء زندگی

    جناب فاروق رانا: ہم آپ کو اس چوپال پر خوش آمدید کہتے ھیں اور آپ کا پہلا خط پڑھ کر بے انتہا خوشی ہوئی کہ پہلا خط اور اتنا جاندار! جناب میں نے سورہ فاتحہ اور اس کا ترجمہ پیش کیا تھا اور اسکی تفسیر پیش کرنا چاہا رہا تھا لیکن کوئی اچھی نہیں لگ رہی تھی ماشاءاللہ آپ نے صرف ایک آیت کی اتنی اچھی تفسیر...
  18. ثناءاللہ

    غالب دھوتا ہوں جب میں پینے کو اس سیم تن کے پاؤں

    جناب ہماری تو کئی سرحدیں مل رہیں ہیں مثلاً علاقے کی سرحدیں، خیال کی سرحدیں، پسند کی سرحدیں اور انشاءاللہ دل کی سر حدیں مل جائیں گی۔ کیونکہ دل کو دل سے راہ ہوتی ھے۔
  19. ثناءاللہ

    متفرق اشعار

    کون کسی کے مرنے پہ روتا ہے فراز ہرکسی کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا جناب سیفی بھائی: چھپئے مت کھل کھلا کر اپنا کلام ارسال کریں
  20. ثناءاللہ

    راجندر سنگھ بیدی مقدس جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔راجندر سنگھ بیدی

    مقدس جھوٹ۔۔۔۔۔۔۔۔راجندر سنگھ خوب۔۔۔۔
Top