ارے کلائی سے انگوٹھے تک ہاتھ زخمی ہے ۔ ابھی بھی کچھ کام کیا تو پھر سے ہرا ہو گیا زخم ۔ اس لیے ٹائپ تو کر نہیں سکتی تھی زیادہ اس لئے کمپیوٹر ہی آن نہیںکیا خیر ہاںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں شمشاد بھائی تو گاجر کے حلوے کے لیے یاد کر رہے تھے اور یہ جو کہہ رہے ہیںنہ کہ کوئی اس(فاطمہ) کو بھی سمجھائے...