پوری دنیا میںیہ تصویریں سب ایک دوسرے کو بھیج رہے ہیں ۔ کاپی رائیٹ بے شک ہے لیکن ہم نے اس کا وہ حصہ حذف کرکے تھوڑی اپنے نام سے لگایا ہے ۔ یہ وائے ای میل آل اوور دی ورلڈ ایک دوسرے کو بھیجی جا رہی ہیں۔ ہم انہیںاپنے نام سے نہیںکہیں لگا رہے ہیں ۔ میںمزید تفصیل لے کر آتی ہوں ویٹ ۔