نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    سوات ڈیل مبارک ہو

    کیا میں‌نے ایسا کہا ؟؟؟؟؟ یہ بحث رہنے دیجئے ۔ اس لیے کہ یہ ہمارا کام نہیں‌ہے ۔ تبصرہ تو ایک عام انسان کر سکتا ہے لیکن شریعت کے قوانین کے بارے میں‌بے لاگ تبصروں سے پرہیز کرنا چاہیے ہے ۔
  2. خرد اعوان

    سوات ڈیل مبارک ہو

    آج وہ دور کہاں‌ہے زیک جب لوگ ایسے گناہ کرنے کے بعد احساس جرم محسوس کرکے خود اقبال جرم کر کے اپنے آپ کو سزا دلواتے تھے تاکہ دنیا میں‌ہی سزا بھگت لیں‌ ۔اور جہاں تک بات چار واضع گواہوں‌کی ہے بعید از عقل ہے یہ بات کہ چار لوگ ایسا گناہ ہوتے دیکھیں اور پھر بھی اس گناہ کو نہ روکیں‌ ۔اور پھر قاضی کے...
  3. خرد اعوان

    سوات ڈیل مبارک ہو

    یہ تو ہے کہ کیمرے کا زرلٹ ایک دم صاف ہے اور بقیہ رپورٹ بھی دیکھی اور سنی میں‌نے ۔
  4. خرد اعوان

    سوات ڈیل مبارک ہو

    شکریہ کے آپ آئے اور کچھ سمجھداری کی بات کی ۔ نجانے آج کل لوگ شریعت اور طالبانیت کو ایک ساتھ کیوں‌ملا دیتے ہیں‌ ۔
  5. خرد اعوان

    Name, place,animal,thing

    Ali Argentina Ant Apple Next D
  6. خرد اعوان

    Game of Words

    enhance E
  7. خرد اعوان

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    جی بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں‌محمد صابر آپ ۔ لیکن اس بارے میں‌بحث کی ویسے بھی کوئی گنجائش نہیں‌ہے کیونکہ میں نے پڑھا ہے اس بارے میں‌کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جس نے خواب میں‌دیکھا دراصل خواب میں‌انہیں‌ہی دیکھا ہوگا کیونکہ شیطان ان کے بھیس میں‌کبھی نہیں‌آسکتا ہے ۔ اس لیے اگر کوئی یہ کہتا ہے...
  8. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    تو آپ کا معاملہ تو کام ختم صفحات ختم والا ہے لیکن یہاں‌مسئلہ صفحات ختم پھر کام ختم والا ہے ۔:nailbiting:
  9. خرد اعوان

    آپ کے تین پسندیدہ اور ناپسندیدہ کام

    پسندیدہ کام 1۔ کھانا پکانا :) 2۔کپڑے دھونا ( کیونکہ آٹومیٹک مشین میں‌دھلتے ہیں‌ یعنی ہینگ لگے نہ پھٹکری اور رنگ بھی چوکھا آئے );) 3 ۔ ری سائیکلنگ :battingeyelashes: تین ناپسندیدہ کام 1 ۔ ایکسرسائز کرنا :notworthy: 2 ۔استری کرنا:hypnotized: 3 ۔ گھر سے باہر جانا:shameonyou:
  10. خرد اعوان

    لیٹرے اور مظلوم کی آہ

    میرے محترم بھائی آپ کیوں‌اتنا غصہ ہو رہے ہو ۔ اور یہ آپ سے کس نے کہہ دیا کہ اسلامی سزا کا مطلب ہے چھرا ہاتھ میں‌لیکر گلیوں‌میں‌پھرنا ۔ میرے محترم بھائی اسلام میں‌بھی قاضی کے پاس شکایت درج ہو اور وہ اس کی تحقیق کرنے کا حکم دے اور تحقیق سے جرم ثابت ہو تو سزا ملتی ہے ۔ وہ کہتے ہیں‌نہ کہ نیم حکیم...
  11. خرد اعوان

    کراچی کو دنیا بھر کے بڑے شہروں میں سب سے سستا شہر

    سیاست دانوں‌کو اپنے جوڑ توڑ سے فرصت ملے تب نا ۔ عوام میں‌جب یہ سیاست دان اپنے لفظوں‌کے جادو سے تعصب کے جذبات ابھار سکتے ہیں‌تو انہیں‌ لفظوں‌کی جادوگری دکھا کر اسی عوام میں‌کمیونیٹی سروس کے جذبے کو بھی ابھار سکتے ہیں‌ لیکن سچ تو یہ ہے کہ اگر لوگوں‌میں‌یہ شعور پیدا ہو گیا کہ ہم حکومت کا ہی آسرا...
  12. خرد اعوان

    آج میں نے خواب دیکھا کہ۔ ۔ ۔ ۔

    ہائے ربا مینوں‌چک لے ۔ کیسی باتیں‌کر رہے ہیں‌ یہ بہت بھیانک بات ہے مجھے بہت بچ بچا کے رہنا پڑتا ہے جب مکڑی دیکھتی ہوں‌، ایک فرینڈ نے معلوم کرکے بتایا کہ ایسے خواب کا مطلب ہوتا ہے کہ کوئی آپ سے بہت بغض‌ وکینہ رکھتا ہے دل میں‌اور یہ بات تو ثابت بھی ہو چکی ہے ۔ دعا کریں‌یہ مکڑیاں اب مجھے نظر نہ...
  13. خرد اعوان

    آج آپ نے کیا سیکھا

    آج میں‌نے دل بڑا کرنا سیکھا ۔یعنی آج ظرف کو بڑا کیا اپنے پر جبر کرنا سیکھا ۔:)
  14. خرد اعوان

    دن کا آغاز کیسے/کس چیز سے کرتے ہیں؟

    فجر کے بعد تو سوتی ہوں‌ لیکن جب جاگتی ہوں‌تو کلمہ پڑھ کر الحمد پڑھتی ہوں ایسا شاید ایک آدھ بار ہوا کہ نہیں‌پڑھا تو بس پورا دن یاد کرتی رہی کہ ایک دن مزید توبہ کے لیے مل گیا اور اس میں‌بھی جاگ کر اللہ کا شکر ادا نہیں‌کیا ۔ ویسے یہ بھی بتا دوں‌کہ وہ دن میرے رزلٹ کا دن تھا :noxxx: اور ٹینشن کے مارے...
  15. خرد اعوان

    Game of Words

    wurst T
  16. خرد اعوان

    Banana test

    yeh . that's what i realized when i read the test .;)
  17. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    پتا نہیں‌ سو صفحات کب پورے ہوں‌گے اس دھاگے کے ۔ :idontknow:
  18. خرد اعوان

    Game of Words

    yabby is a sort of fish or crab fish i think . anyway Guacharo (Guacharo is a bird) O
  19. خرد اعوان

    میں بس 2 منٹ میں آئی

    فقیر ہوں‌لیکن حقیر نہیں‌ہوں‌میں‌ تیرے مذاق سے دلگیر نہیں‌ہوں‌میں‌ عمر کا کیا ہے کچھ بھی سمجھ لو تم بھی شمشاد ہوں‌عالمگیر نہیں ہوں‌میں‌ ( یہ صرف مذاق ہے پلیز برا نا ماننا اور اگر برا لگے تو حذف کرنے میں‌دیر نہ کیجئے گا اور اگر پسند آئے تو واہ واہ واہ واہ )
  20. خرد اعوان

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ہائے میرے ربّا مینوں‌چک لے ۔:sad2:
Top