نتائج تلاش

  1. ع

    انپیج اور کیو پی ایس ۳،۲ ونڈوز ۸ میں!

    جالبین دیکھ کر مجھے ایسا لگا کہ یہ حالبین ہے ، بہت ہی عجیب معلوم ہوا کہ کمپیوٹر میں حالبین کہاں سے در آئے ؟ یہ اردو دیکھ کر سوچ کے دروازے کھلنے اور بند ہونے شروع ہوگئے۔ اب اس انتظار میں تھا کہ آگے مثانہ وغیرہ کا ذکر بھی ہوگا اور خیرسے توالد و تناسل بھی اس کم بخت ( کمپیوٹر) میں شروع ہوجائیں گے۔
  2. ع

    پیرس، کمزور دل کے محفلین تکلیف نہ کریں

    گھر بیٹھے فرانس کی سیر کرادی آپ نے ۔ شکریہ جناب
  3. ع

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    بھائی ! وہ فائل ابھی مکمل نہیں ہے اوپر کے سوال کے بعد اس میں مندرجات کی تعداد چودہ سو ہوچکی ہے اور وہ کوئی خاص فائل نہیں ہے ، عموما مرکبات ناقصہ یا فعل مع حرف جر کے مندرجات پر مشتمل ہے جنہیں ہر ڈکشنری میں باسانی تلاش کیا جاسکتا ہے لیکن میں نے مفردات سے الگ کرکے تلاش میں آسانی کے لیے بنائی ہے۔...
  4. ع

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    اللہ تعالیٰ جزائے خیر دے ۔ شکریہ جناب
  5. ع

    ابن انشا فیض صاحب از ابنِ انشا ۔ بآواز ضیا محی الدین

    ہا ہا ہا ہا ہا ہہا ہہ اہ ہاہ ہاہ ہاہ ہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  6. ع

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    فائل کو سافٹ ویر کے ساتھ رکھنے کا کیا مطلب ہے ؟ اس کی کچھ وضاحت کریں ۔یعنی کسی مخصوص فولڈر میں یا پھر کس طرح ؟
  7. ع

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    میں نےایک ایکسل فائل کے ایک کالم میں انگریزی اور دوسرے میں اردو معانی جمع کیے ہیں ۔یہ تقریبا چھ سات سو مندرجات ہیں ۔ اور ٹرانسلیشن کے دوران جو مرکبات ناقصہ سامنے آتے ہیں تو انہیں اس میں جمع کرتا ہوں۔ اسی طرح ایک عربی فائل الگ بنائی ہے ۔
  8. ع

    انگریزی اردو ڈکشنری ڈاٹ نیٹ

    کیا اس میں ایک مترجم اپنی ڈکشنری ڈالے گا جو اس نے ایکسل فائل میں بنائی ہوگی ؟ مجھے اس قسم کا سافٹ ویر چاہیے جو مجھے میرے ایکسل فائل سے الفاظ دکھائے ۔
  9. ع

    املا کی غلطی درست کرنا۔۔

    شکریہ جناب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. ع

    اردو ترجمہ سوفٹ وئیر

    1: ورڈ فاسٹ اینی ویر 2: گوگل ٹرانسلیٹ ٹول کِٹ 3: اور اومیگاٹی بھی چیک کریں ۔ پہلا اور دوسرا استعمال میں انتہائی آسان اور کلاؤڈ بیس ہیں ۔
  11. ع

    ''طب اورصحت" فورم کے قواعد و ضوابط

    جی ہاں محترم حکیم صاحب ! اردو محفل اور اس کی ٹیم خود علاجی کے حوالے سے تو مستثنیٰ ہوسکتے ہیں لیکن مثتثنیٰ کے حوالے سے نہیں ۔
  12. ع

    حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

    http://www.china.org.cn/world/Off_the_Wire/2012-09/26/content_26642220.htm میرے خیال میں یہ ربط ہے ، معذرت خواہ ہوں ہمیں تیار خبر ملتی ہے کاغذ پر اور پھر اس کا ترجمہ کیا جاتا ہے ۔اس کے لنک وغیرہ کا علم نہیں ہوتا ۔ اس خبر سے اس لیے دلچسپی تھی کہ میری پھوپھی ان دنوں حج کے لیے جارہی ہے ، سوچا...
  13. ع

    حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

    نہیں بھولا تھا لیکن ضروری نہیں سمجھتا تھا اس لیے کہ اخبار کی طرح حوالے کے لیے چائنا نیوز لکھا گیا تھا۔
  14. ع

    حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

    کیا خبر کے ساتھ ربط فراہم کرنا ضروری ہے ؟ لیجیے خود ہی تلاش کیجیے ، میں نے تو اپنے اخبار کے لیے ترجمہ کیا اور پھر بھول گیا لیکن اتفاق سے اس کا متن محفوظ ہے Saudi Arabia assures no outbreak of SARS during Hajj
  15. ع

    حج کے دوران سارز نامی وائرس کی وبا پھیلنے کا کوئی خطرہ نہیں :سعودی عرب

    ترجمہ و ترتیب: عبیداللہ عبید (چائنا نیوز) آنے والے حج سیزن کے دوران مہلک وائرس سارز کے پھوٹ پڑنے کا کوئی خطرہ موجود نہیں اور یہ سیزن اس وائرس کی وبا سے محفوظ ہوگا۔ " صرف دو حالیہ کیس اس وبائی نزلے کے سامنے آچکے ہیں " سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان خالد المرغلانی نے عرب نیوز اخبار کو بتایا۔...
  16. ع

    اطالوی ڈاکٹر تیرہ دن تک ،16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے برقرار رکھنے میں کامیاب

    تحریر:۔ انطونیوڈینٹی۔ 24 مئی2012ء جمعرات ترجمہ: عبیداللہ عبید۔27 مئی 2012ء ، اتوار روم(روئٹرز)اطالوی ڈاکٹروں نے 16 ماہ کے بچے کی زندگی مصنوعی دل سے اس وقت تک جڑے رکھی جب تک اس کے لیے متبادل دل کا انتظام نہ ہوسکا۔ روم شہر کے بامبینو جیسو اسپتال کے ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ آپریشن پچھلے ماہ اختتام...
Top