الیکشن مہم میں، مودی بھی پاکستان کے خلاف بڑی ہوائی فائرنگ کرتا تھا، لیکن جب وزیر اعظم کی سیٹ پر آ کر بیٹھا تو چودہ طبق روشن ہو گئے، کیونکہ ووٹ لینے کیلئے ہوائی فائرنگ کرنا آسان ہے لیکن عملی طور پر کچھ کرنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی حال اس ٹرمپ کے ساتھ ہو گا۔ یہودیوں کو خوش کرنے کے لیے مسلمانوں کے...