بھائی میں بڑے ادب کیساتھ کچھ عرض کرنا چاہوں گا خفا مت ہوئیے گا جناب یہ مذہبی ڈرامے بازیاں چھوڑ دیں اگر چوری شدہ سافٹ ویرز کا لنک دینے پر آپ کو تکلیف ہو رہی ہے تو ذرا سچ سچ یہ بتائیں کہ جو ونڈو آپ استعمال کر رہے ہیں وہ چوری شدہ ہے کہ نہیں ہے ؟ میری تو بلکل چوری شدہ ہے تیس روپے والی سی ڈی میں مل...