محترم الف عین صاحب غزل کے مطلع کو پیش کیا تاکہ اصلاح کے بعد اسی بحر میں غزل کہ سکوں
شعر کی دوسری صورت
سرخ آنچل میں بھلی لگتی ہو
پھول لگتی ہو ، کلی لگتی ہو
مصرع اولیٰ کو مصرع ثانی کیا ہے کونسی صورت بہتر رہے گی تاکہ اسی بحر میں غزل کہ سکوں
آپ کا ممنون ہوں جو صورت زیادہ بہتر ہے بتایئے گا