ھ الگ لفظ ہے اور نون غنہ الگ لفظ یہاں بات بھا جی کی ھ کی ہو رہی ہے کہ شاعر اس ھ کو گنتی میں نہیں لاتے جب تقطیع کرتے ہیں تو اس ھ کا شمار نہیں کیا جاتا اس لئے آپ بھاجی کو باجی ہی سمجھ لیجئے ویسے ڈان بھاجی کوئی اتنا برا لفظ بھی نہیں ۔ رہی بات نمبر کاٹنے کی تو نمبر غلطی پر کاٹے جاتے ہیں ۔اور اگر...