وہ پھلے سے مداری اب کھاں ھیں--
تھی جن کی اب کے باری اب کھاں ھیں---
وہ بیٹھے کھانستے ھیں کون پوچھے--
ھر اک بات تھی جن کی میعاری اب کھاں ھیں--
جنھیں جمھوریت سے پیار تھا وہ---
کرتے رہ گئے جو آہ و زاری اب کھاں ھیں---
وہ خود تو تھے ھی سب کچھ اور ان کا---
بہت بھاری تھا ھر اک حواری اب...