نتائج تلاش

  1. احسان اللہ سعید

    مولانا کا سراپا

    ویسے منافقت اور تحقیق کےبعد میں رائے سے پھرنے میں باریک سا فرق ہے۔ مولانااس شعر والے تونہیں نہ؟ ہزار شیخ نے داڑھی بڑھائی سن کی سی مگروہ بات کہاں مولوی مدن کی سی
  2. احسان اللہ سعید

    مولانا کا سراپا

    بانچھ افراد یا غیرشادی شدہ سرپکڑکے بیٹھے ہوئے ہیں! :D
  3. احسان اللہ سعید

    حالی جہاں میں حالی کسی پہ اپنے سوا بھروسہ نہ کیجئے گا - مولانا الطاف حسین حالی

    پوری غزل بے مثل ہےمگر اس شعرمیں کمال کا فلسفہ وتجربہ بیان کیا ہے۔ عاجزانہ مشورہ ہےکہ شاعر کے نام کے ساتھ ساتھ وفات بھی لکھ دی جائےتوبارباردیکھنے سے ذہن نشین ہوجائےگی۔ بہت بہت شکریہ، جزاکم اللہ
  4. احسان اللہ سعید

    حالی اقتباس از مسدسِ حالی - الطاف حسین حالی

    اچھے طریقہ سے نمایا کیا ہے۔ اللہ آپ کوجزائے خیر عطافرمائے۔آمین
  5. احسان اللہ سعید

    شامِ وحشت سے کہو، دے مجھے لمحوں کا حساب

    بہت ہی اعلی۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ زور قلم مزید دوچند کرے۔آمین
  6. احسان اللہ سعید

    فراز اے میرے وطن کے خوش نواؤ

    بہت خوب اگرچہ طویل تھی مگر وصول ہوگئے!
  7. احسان اللہ سعید

    اکرام مسلم کی برکات۔۔۔۔۔!

    خلاف معمول نعمان کافی دیر سے گھرپہنچا، والدہ نے آتےہی دیر سویرپراچھی خاصی کھری کھری سنادی۔۔۔ گھڑی کودیکھو کہاں مرگئے تھے؟ یہ کوئی ٹائم ہے آنے کا؟ ابھی تمہارے لیے الگ سے کھانا پکانا پڑےگا۔۔۔۔مصیبت۔۔۔۔۔۔۔۔۔! نہیں ماں جی! وہ کھانا تومیں نے کھالیا ہے۔ ماں جی: پھرکسی دوست سے مفتہ ماراہے؟ یا کسی...
  8. احسان اللہ سعید

    تہذیب کا نیا معنی

    جناب! آپ کچھ بھی سیکھائے ہم سیکھ لیں گے، آئیں جو سیکھنے کےلیے ہیں۔ نیکی کا کام میں اورپوچھ پوچھ کے۔۔۔۔۔۔۔۔بسم اللہ کرے!
  9. احسان اللہ سعید

    کروم میں نستعلیق غائب

    ہم بھی اس غم میں برابر کے شریک وعمیق ہیں کوئی دانا بندہ راہنمائی کرے توہم بھی مستفید ہوسکے اہم پوائنٹ اٹھانے کا شکریہ
  10. احسان اللہ سعید

    ناپاک

    چلوبہت اچھاہے۔۔السلام علیکم
  11. احسان اللہ سعید

    علی سردار جعفری-شخصیت اور فن-کتاب ہو تو ایسی

    کیا خوب تبصرہ کیاہے ماشاء اللہ
  12. احسان اللہ سعید

    بوجھ

    حقیقت سے بھرپور افسانہ جب سے شہربڑھتے جارہےہیں، آبادیاں گاوں سے یہاں منتقل ہوتی جارہی ہے تب سے اجتماعی نظام کانام ونشان مٹتاجارہاہے۔ بس ہرایک نے دوکمروں کے ایک فلیٹ میں اپنی دنیا بسائی ہوئی ہے، نہ پڑوس کی خبرنہ کسی رشتہ کاپوچھ پاچھنا۔ شعرعرض ہے: کسی کوگھر ملا حصہ میں یا کوئی دوکان آئی میں گھر...
  13. احسان اللہ سعید

    ورلڈ کپ فائنل اورآخری خواہش

    ایسے کاموں میں پھرایسا توہوتاہے نہ! ہزاروں خواہشیں ایسی کہ ہر خواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مرے ارمان لیکن پھر بھی کم نکلے
  14. احسان اللہ سعید

    جہاں میں دل نہیں لگتا

    :thumbsup2: مطلب سب فراعین ہیں۔ بس موسی کی ضرورت ہے۔ بہت خوب!
  15. احسان اللہ سعید

    ناپاک

    درست سمت اشارہ کیا آپ نے!
  16. احسان اللہ سعید

    ناپاک

    یہ خود کس قبیل سے ہے؟ اپنے بارے میں کچھ لب کشائی نہیں کرتا؟ میں تویہاں پرنیا ہوں، مجھے اتنا علم نہیں ہے۔ آپ دوست راہنمائی کریں گےتوہم چلیں گے۔ معلومات کے لیے شکریہ، پھر تودور ہی رہنا چاہئے موصوف سے۔
  17. احسان اللہ سعید

    ناپاک

    خودکش حملے کہاں سے شروع ہوئے تھے جاپان نے کس طرح اس کی ابتدا کی تھی، یہ موضوع یہاں پر چھیڑنا مناسب نہیں ہے۔ افغان جنگ کل تک درست تھی اور آج غلط یہ فلسفہ سمجھ سے بالا ترہے۔ تاریخ صرف 80 کی دہائی سے شروع نہیں ہوتی ہے محترم عارف بھائی! ذرا اس سے قبل جنگ عظیم اول اوردوئم بھی ملاحظہ فرمالیں۔ میں...
  18. احسان اللہ سعید

    آنکھیں بول نہیں سکتی

    بالکل آپ نے بجافرمایا، وہ کہتے ہیں نہ شکست کھانا برا نہیں مگرشکست کھاکر ہمت ہارجانا اصل عیب ہے۔ سوچ کی گہرائی کی داد دیے بغیر نہیں رہاگیا۔ :thumbsup4::applause: آمین یا رحمۃ اللعالمین اتنی پرخلوص اورہمت افزا نصائح پرآپ کےلیے دل دعا گو ہوں۔ اورشکریہ کےلیے الفاظ کا چناو مشکل ہے۔جزاکم اللہ...
  19. احسان اللہ سعید

    انگوٹھا چھاپ ہوں، گستاخی معاف کرو، راستہ صاف کرو۔منزل آسان پاو!

    انگوٹھا چھاپ ہوں، گستاخی معاف کرو، راستہ صاف کرو۔منزل آسان پاو!
  20. احسان اللہ سعید

    رازِ حیات

    بالکل درست فرمایا۔ مبارک ہوجاب ملنےپر۔ اللہ مزید ترقیاں نصیب فرمائے۔آمین
Top