نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    نمکین چائے پی رہی ہوں ۔
  2. خرد اعوان

    مزاحیہ قطعات

    قائد اعظم تھے قائدِ ملت فاطمہ جناح تھيں مادر ملت لياقت علي خاں تھے شہيدِ ملت بينظير بھٹو تھيں دخترِ ملت يوسف رضا گيلاني: آٹے کي قلت اور آصف زرداري ۔ ۔ ۔ ذلت ہي ذلت
  3. خرد اعوان

    مزاحیہ قطعات

    مت رو زرداري ابھي جان باقي ہے تيرے ليے تو پورا پاکستان باقي ہے بي بي قتل ہوئي تيرے ہاتھوں، تو کيا ہوا تيرے ليے تو شيري رحمان باقي ہے
  4. خرد اعوان

    مزاحیہ قطعات

    ٹوٹتی ، چیختی ، چٹختی ہیں ہڈیاں ، پسلیاں بے چاروں کی روزہ خوروں سے عید ملتے ہیں شامت آتی ہے رورزہ داروں کی (انور مسعود)
  5. خرد اعوان

    حقیقی لطائف

    امریکہ کے مشہور فلم اسٹار گریگوری پیک کا کہنا ہے کہ میرے ڈاکٹر نے مجھے نصیحت کی کہ میں سگریٹ نوشی چھوڑ دوں ۔ جب میں نے وعدہ کیا کہ میں آج ہی سے سگریٹ نوشی چھوڑ دوں گا تو ڈاکٹر بولا ، " چونکہ تم سگریٹ نوشی چھوڑ رہے ہو ، اس لیے مناسب ہوگا کہ اپنے سونے کا سگریٹ لائٹر تحفے کے طور پر مجھے دے دو ۔"
  6. خرد اعوان

    فراز نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے ،احمد فراز

    نہ تیرا قرب نہ بادہ ہے کیا کیا جائے پھر آج دکھ بھی زیادہ ہے کیا کیا جائے ہمیں بھی عرض تمنا کا ڈھب نہیں آتا مزاج یار بھی سادہ ہے کیا کیا جائے کچھ اپنے دوست بھی ترکش بدوش پھرتے ہیں کچھ اپنا دل بھی کشادہ ہے کیا کیا جائے نہ اس سے ترک تعلق کی بات کر جائیں نہ ہمدمی کا ارادہ ہے کیا کیا...
  7. خرد اعوان

    موُڈ ،

    موڈ گڈ ہے ابھی تک ۔
  8. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں مزید کچھ کھانے کے بارے میں سوچ رہی ہوں‌
  9. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    پاپ کارن ۔ ۔ ۔ ۔
  10. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    پر معاف نہیں کریں گے تو برداشت کریں‌گے ۔ وہ شعر یاد آگیا ہارن دے کے پاس کر ورنہ برداشت کر ( ایک نمانہ ٹرک ڈرائیور)
  11. خرد اعوان

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں‌جولیا کو مس کر رہی ہوں‌ ۔ وہ میرے کلاس میٹ تھی ۔
  12. خرد اعوان

    آج کا دن کیسا رہا؟

    دن اچھا گزرا ۔ کام تو روٹین کے حساب سے ہی کئے ۔
  13. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    الٹا پلٹا کبھی کبھی معاف ہونا چاہیے نہ ۔ :)
  14. خرد اعوان

    بشیر بدر

    راجندر سنگھ بیدی کی باتیں بہت دلجسپ اور بے ساختہ ہوتی تھیں ۔ ایک بار دہلی کی ایک محفل میں بشیر بدر کو کلام سنانے کے لیے بلایا گیا تو بیدی صاحب نے جو میرے برابر بیٹھے تھے ۔ اچانک میرے کان میں کہا ۔ " یار ! ہم نے دربدر ، ملک بدر اور شہر بدر تو سنا تھا یہ بشیر بدر کیا ہوتا ہے ؟" (مجتبیٰ حسین...
  15. خرد اعوان

    ناصر کاظمی دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی - ناصر کاظمی

    دل میں اک لہر سی اٹھی ہے ابھی کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی شور برپا ہے خانہ دل میں کوئی دیوار سی گری ہے ابھی بھری دنیا میں جی نہیں لگتا جانے کس چیز کی کمی ہے ابھی تو شریک سخن نہیں ہے تو کیا ہم سخن تیری خامشی ہے ابھی یاد کے بے نشاں جزیروں سے تیری آواز آرہی ہے ابھی شہر کی بے چراغ...
  16. خرد اعوان

    اقبال پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن - علامہ اقبال

    پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمن مجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن پھول ہیں صحرا میں پریاں قطار اندر قطار اودے اودے نیلے نیلے پیلے پیلے پیرہن برگ گل پر رکھ گئی شبنم کا موتی باد صبح اور چمکاتی ہے اس موتی کو سورج کی کرن حسن بےپروا کو اپنے بے نقابی کے لیے ہوں اگر شہروں سے بن...
  17. خرد اعوان

    سردارجی کے لطیفے

    میں وہاں‌ہوں جہاں‌سے مجھ کو میری خبر نہیں‌آتی ۔:noxxx: بس کام میں بزی رہتی ہوں اس لیے اور آپ سے ایک مشورہ درکار تھا ۔ چلیں یہیں پوچھ لیتی ہوں‌۔ میرے پاس ناز مظفر آبادی کی " دسترس " موجود ہے ۔ سوچ رہی تھی کہ پورے مجموعے کے کلام کو ترتیب وار ٹائپ کرکے صرف محفل پر لگا دوں ۔ ویسے ان کا کچھ کلام...
  18. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ثابت کیسے ہوگا کہ وہ سمجھ نہ پائے یا آپ سمجھا نہ پائے ۔:confused:
  19. خرد اعوان

    سردارجی کے لطیفے

    ایک دفعہ بہت بارشیں ہوئیں‌ ۔ دنیا بھر کے ماہرین موسمیات نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ چونکہ بارش بند ہونے کا امکان نہیں لٰہذا تین دن میں پانی کی سطح اتنی بلند ہو جائے گی کہ پوری دنیا ہی غرق ہو جائے گی ۔ مسئلہ پورے کرہ ارض کا تھا ۔ جب کوئی حل نظر نہ آیا تو پوری دنیا کے راہنماؤں نے فیصلہ کیا کہ دنیا تو...
  20. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    مسکراہٹ طبیعت پر ہی نہیں صحت پر بھی خوشگوار اثرات مرتب کرتی ہے ۔ اس سے خصوصآ ذیابیطس کے مرض کے تدارک میں حیرت انگیز نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ حال ہی میں اس سلسلے میں ایک دلچسپ تحقیق سامنے آئی ۔ جس کے تحت کھانے کے دوران ذیابیطس کے کئی مریضوں کو مزاحیہ فلم دکھائی گئی ۔ دوسری طرف مریضوں‌کے ایک گروپ کو...
Top