بڑی عمر کے ایک صاحب نے اپنے دوست سے کہا ۔" زمانہ واقعی بدل گیا ہے ۔"
"تمھیں یہ احساس کیوںکر ہوا ؟" ان کے دوست نے پوچھا۔
"کل میں ایک پارٹی میںگیا ، جہاں زیادہ تر نئے شادی شدہ جوڑے تھے ۔میںیہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ عورتیں ادھر ادھر ٹولیوںکی صورت میںکھڑی سیاست پر باتیںکر رہی تھیں اور...