گاڑی چلاتے ہوئے ایک خاتون کو ٹریفک سارجنٹ نے اشارے سے روکا اور قریب آکر پوچھا ۔
“ محترمہ ! آپ کا کب تک گھر سے باہر رہنے کا ارادہ ہے ؟“
“ کیا مطلب ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟ تم یہ سوال کیوں کر رہے ہو ؟“ خاتون نے برہم ہو کر پوچھا ۔
“ خاتون ! میں تو صرف اس لیے پوچھ رہا ہوں کہ جب آپ گھر چلی جائیں گی تو...