نتائج تلاش

  1. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ڈھول بجا کے بتائیں گے کیا ؟ اب بتا بھی دیں‌۔;)
  2. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    تو آپ دارچینی کا استعمال کیوں نہیں کرتے ؟ ایم ایس این پر ایک ریسرچ لگی تھی جس میں‌شوگر کنٹرول کے لی دارچینی کو بہترین قرار دیا گیا تھا ۔ وہائٹ اوٹ اسکم ملک میں‌بنا کر اس پر آدھا چائے کا چمچہ پسی دارچینی ڈال کر ناشتہ کریں ۔ لیکن پہلے شوگر لیول چیک کرلیا جائے تو بہتر ہے ۔ لیول کبھی ہائی ہوگا...
  3. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    یہاں دیکھیں ۔ ہنسنے ہنسانے کا پورا انتظام ہے ۔
  4. خرد اعوان

    دیوار

    بیوی نے شوہر کی کسی بات سے ناراض ہو کر کہا ، "اگر میں تمہارے راستے کی دیوار ہوں‌تو تم اسے گرا کیوں نہیں دیتے ؟" شوہر نے سر کھجاتے ہوئےکہا ،" جی تو بہت چاہتا ہے لیکن دوسری دیوار بنانے میں‌خرچ بڑا آئے گا بس یہی سوچ کر رک جاتا ہوں ۔
  5. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    واہ کیا خوب بات چیت ہو رہی ہے ۔ بہت خوب
  6. خرد اعوان

    موُڈ ،

    میرا موڈ سلیپی ہے ۔
  7. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں سوچ رہی ہوں‌کہ اب میں‌سو جاؤں تو بہتر ہے ۔
  8. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کھا / پی / چبا رہے ہیں

    چائے پی رہی ہوں‌۔
  9. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ثابت ہوا کہ شمشاد بہت آرگنائزڈ انسان ہیں ۔ بھئ ڈائری جو رکھتے ہیں‌۔
  10. خرد اعوان

    مسکراہٹ اور صحت

    تھوڑا بہت ہنسنا تو سب کے لیے ہی ضروری ہے ۔ لیکن اتنی تاکید سے کہہ رہے ہیں‌کہیں خدانخواستہ مٹھاس کی بیماری وغیرہ ، میرا مطلب سمجھ رہے ہیں‌نہ آپ ۔ اب بتائیں‌ ۔
  11. خرد اعوان

    محسن نقوی کبھی جو چھیڑ گئی یاد رفتگاں محسن ،محسن نقوی

    کبھی جو چھیڑ گئی یاد رفتگاں محسن بکھر گئی ہیں نگاہیں کہاں کہاں محسن ہوا نے راکھ اڑائی تو دل کو یاد آیا کہ جل بجھیں مرے خوابوں کی بستیاں محسن کھنڈر ہے عہد گزشتہ ، نہ چھو نہ چھیڑ اسے کھلیں تو بند نہ ہوں اس کی کھڑکیاں محسن بجھا ہے کون ستارہ کہ اپنی آنکھ کے ساتھ ہوئے ہیں سارے مناظر...
  12. خرد اعوان

    یہ آنکھ بھی، یہ خواب بھی، یہ رات اسی کی - تاجدار عادل

    یہ آنکھ بھی ، یہ خواب بھی ، یہ رات اسی کی ہر بات پہ یاد آتی ہے ہر بات اسی کی جگنو سے چمکتے ہیں اسی یاد کے دم سے آنکھوں میں لیے پھرتے ہیں سوغات اسی کی ہر شعلے کے پیچھے ہے اسی آگ کی صورت ہر بات کے پردے میں حکایات اسی کی لفظوں میں سجاتے ہیں اسی حسن کی خوشبو آنکھوں میں چھپاتے ہیں شکایات...
  13. خرد اعوان

    استاد ، شاگرد اور ہاتھی

    استاد نے اپنے شاگرد سے پوچھا ،“ ذرا بتاؤ تو سہی ہاتھی کہاں پائے جاتے ہیں ؟“ شاگرد نے کہا ،“ جناب ! ہاتھی اتنے بڑے ہوتے ہیں کہ ان کے کھو جانے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔“ استاد نے ہنس کے پھر پوچھا ،“ بیٹا میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ ہاتھی کہاں ملتے ہیں ؟‘ “ جہاں اور ہاتھی ہوں وہاں ۔“ شاگرد کے...
  14. خرد اعوان

    شکایت

    دو دوست وعظ سن کر لوٹے تو ایک نے دوسرے سے کہا ، “ بھائی تم بھی غضب کرتے ہو ، وعظ کی محفل میں اس طرح سوئے ہوئے تھے کہ تمہارے خرانٹوں سے میری بھی آنکھ کھل گئی تھی ۔“
  15. خرد اعوان

    سردارجی کے لطیفے

    دو سرداروں کو دو بم ملے ۔ پہلے سردار نے کہا ۔ “ چلو پولیس کو دے آتے ہیں ۔“ دوسرا سردار گھبرا کر بولا ،“ نہیں یار ! اگر کوئی بم راستے میں پھٹ گیا تو ؟“ “ تو کیا ہوا ۔ کہہ دیں گے کہ ہمیں ملا ہی ایک تھا ۔“ پہلے سردار نے بے نیازی سے کہا ۔
  16. خرد اعوان

    سردارجی کے لطیفے

    ایک سردار جی سے کسی نے پوچھا ۔ ۔ ۔ ۔ سردار جی کیا آپ جانتے ہیں ؟“ “ ہاں ، ہاں ہم ہر بات جانتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ پوچھو ۔ ۔ ۔ ۔ “ وہ اس کی بات کاٹتے ہوئے بولے ۔ “ تو پھر بتائیں ذرا ۔ ۔ ۔ ۔ عقل بڑی کے بھینس ۔ ۔ ۔ ۔ ؟“ سردار جی نے اس کی طرف غور سے دیکھا ۔ اپنی پگڑی اتار کے سر کو کھجایا اور پھر...
  17. خرد اعوان

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (4)

    میں اس وقت کچھ پڑھنے کا سوچ رہی ہوں ۔
  18. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ہمیں‌معلوم نہ تھا کہ لوگ پہلے ہی و سے لکھ جائینگے ۔:)
  19. خرد اعوان

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (سلسلہ نمبر 24)

    ویسے کیا باتیں‌ہو رہی ہیں‌ہمیں‌بھی پتا چلے آخر ۔
  20. خرد اعوان

    کون کس کو مس کر رہا ہے ۔۔۔(3)

    میں‌اپنی مس(ٹیچر) کو مس کر رہی ہوں ۔
Top