نتائج تلاش

  1. ش

    مبارکباد Shaista بطور لائبریری رکن

    بہت بہت شکریہ سب لوگوں کا، ،،،واہ ممبر شپ تو آسان ہے میں سمجھی رہی تھی کافی مشکل ہوگی،،انشااللہ میری پوری کوشش ہوگی کہ لائبریری کے سلسلے میں کچھ نہ کچھ کروں
  2. ش

    اب کس کو جانا ہے

    شمشاد جی ،،، اللہ توبہ کریں ،،، کیسی بات کررہے ہیں‌، کوئی گھڑی قبولیت کی بھی ہوتی ہے
  3. ش

    اب کس کو جانا ہے

    جی بالکل سونا تو صحت کے لیے بہت ضروری ہے ،،، میں‌ بھی جارہی ہوں پھر ،،، رات کو چیک کرونگی محفل کو،،، جیہ کدھر ہیں ،کچھ پتا ہے آپ کو
  4. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    بات اگر درست ہو تو مان لینی چاہیے نا ،، اس میں‌خاتون ہونے یا نہ ہونے کا کیا تعلق ،،، لیکن ہوسکتا ہے کہ ظفر کو وہ فونٹ‌اچھا لگتا ہو ،،، ہر انسان کی اپنی رائے ہوتی ہے جناب
  5. ش

    اب کس کو جانا ہے

    یہاں‌ پر جانے کے اطلاع کب دینی ہے ،،، روز یا
  6. ش

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    نوید کھانے پینے کے کافی شوقین لگ رہے ہیں‌ آپ ،،، ڈربے سے بروسٹ :roll:
  7. ش

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    شمشاد جی ،، انڈے ایک طرف رکھ کر یاد کریں ، نہیں ٹوٹیں‌گے
  8. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    :lol: بہت اچھے شمشادجی ،،، لیکن ہر بات کی کوئی نہ کوئی وجہ ہوتی ہے ، اب ظفر کے جواب کا انتظار کرتے ہیں‌ ، کیا جواب دیتے ہیں وہ
  9. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ اعجاز جی ورنہ ظفر تو مان نہیں‌ رہے تھے ، ،،،،آپ کے بارے میں‌جو مضمون محب علوی نے لکھا ہے اس میں صوتی کی بورڈ کا ذکر ہے ،،،، اس کے بارے میں‌کچھ تفصیل بتائیں تو بہت مہربانی ہوگی
  10. ش

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    :cry: بہت مشکل سبق ہے ،،،، یاد نہیں‌ ہورہا
  11. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    یا آس پوری نہ ہونے کے ڈر سے کسی سے نہیں‌ملتے
  12. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ شمشاد جی ،،،،، اب نوید
  13. ش

    خوبصورت نظمیں

    مجھے اکثر یہ کہتی تھی محبت کچھ نہیں ہوتی ہجر کا خوف بے مطلب ، وصل کے خواب بے معنی کوئی صورت نگاہوں میں کہاں دن رات رہتی ہے اسے کیوں خامشی کہیے کہ جس میں بات رہتی ہے نوید، بہت خوبصورت شاعری ہے ،،،،، اور سنائیں کیسے ہیں آپ،،،، میری پسند والے فورم پر بھی کچھ پوسٹ‌کریں ،،،، انجمن کے لیے...
  14. ش

    خوبصورت نظمیں

    خواب ٹوٹ جاتے ہیں بھیڑ میں زمانےکی ہاتھ چھوٹ جاتے ہیں دوست دار لہجوں میں سلوٹیں سی پڑتی ہیں اک ذرا سی زنجش سے شک کی زرد ٹہنی پر پھول بدگمانی کے اس طرح سے کھلتے ہیں زندگی سے پیارے بھی اجنبی سے لگتے ہیں ، غیر بن کے ملتے ہیں عمر بھر کی چاہت کو آسرا نہیں ملتا دشت بے...
  15. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    شکریہ شکریہ ،،،، سوال کچھ یوں ہے کہ آس نہ رکھنی پڑے اس لیے کسی سے نہیں ملتے یا
  16. ش

    خوبصورت نظمیں

    اس فونٹ‌کو دیکھیں تو ذرا ، ظفر،،،،، آدھا حصہ نظر نہیں آرہا
  17. ش

    خوبصورت نظمیں

    ظفر فرمائش کرکے غائب ہیں آپ ،،،،،کچھ تو بتائیں کیسی لگی نظم
  18. ش

    خوبصورت نظمیں

    شکریہ نوید،،،،، آپ بھی نئے لگ رہے ہیں میری طرح ،،،، ایسا کرتے ہیں مل کر ایک انجمن بناتے ہیں ایک دوسرے کی پوسٹ کی تعریف کرنے کے لیے ،،،، کیا خیال ہے :lol:
  19. ش

    نیا سکول - داخلہ کھلا ہے

    جی شمشاد جی ،،، مجھے معلوم ہے ،،، لیکن شرط تو صرف اچھی بات کرنے کی ہے نا ،، حاضری کے لیے
  20. ش

    اب کس کو آنا ہے 7

    ظفر ،، ،،، آپ کے سائن میں یہ شعر ملنا جلنا کوئی خاص رکھتا نہیں اس لیے میں کوئی آس رکھتا نہیں پڑھ کر ایک سوال آیا ہے ذہن میں اگر اجازت ہو تو پوچھ سکتی ہوں کیا
Top