اصل میں تفہیم القرآن از مولانا مودودی کے پراجیکٹ کو مہوش بہن نے ذمے لیا ہے۔ تو میرے ذمے کام تھا وکی پر صفحات بنا کر اس کی نیویگشن کرنا۔ تو دیکھیں جب مہوش بہن فارغ ہوں تو ادھر پوسٹ کردیںگی
اگر میں اس سلسلے میں کچھ کرسکوں تو مجھے ضرور بتائے گا ،،،، تفیہم القران تو میرے پاس موجود ہے،،،،،،،،...