دخل در معقولات کے لیے معذرت۔ لیکن مجھے اس سوال کا جواب نہیں مل رہا کہ اگر بے نظیر کو پتا تھا کہ دھماکے ہوں گے تو پھر کس لیے لوگوں کی جان کو خطرے میں ڈالا؟ کیا یہ صریح ظلم نہیں ہے۔ جب ڈیڑھ سو لاشیں گر چکیں تو محترمہ آرام سے بلاول ہاؤس چلی گئیں۔ کیا وہ انتظار کر رہی تھیں کہ کب دھماکے ہوں اور کب...