سورۃ التوبۃ کے معانی کی ترجمانی
اعلان برأت ہے اللہ اور اُس کے رسول کی طرف اُن مشرکین کو جن سے تم نے معاہدے کیے تھے۔پس تم لوگ ملک میں چار مہینے اَور چل پھر لو اور جان رکھو کہ تم اللہ کو عاجز کرنے والے نہیں ہو، اور یہ کہ اللہ منکرینِ حق کو رسوا کرنے والا ہے۔
اطلاعِ عام ہے اللہ اور اس کے رسول...