خطاطی سیکھنے کا جنون ہوا تو ایک ماہر فن کے پاس چھے سات مہینے مشق کی۔ اس وقت نوری نستعلیق کو دیکھ کر الجھن ہوتی تھی۔ جو باریکیاں اساتذہ کے ہاتھ سے لکھی ہوئی تحریر میں ہوتی ہیں وہ کمپیوٹر فونٹس میں مفقود ہیں۔ لاھوری فانٹ اس کمی کو دور کرنے کے سلسلے میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔ یونی کوڈ میں ملنا...