نتائج تلاش

  1. ش

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    اس پر ہمت بھائی کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا۔
  2. ش

    افتخار چوہدری استعفیٰ دو

    رہنے دیں رہنے دیں ایسے فضول خیالوں کو ۔ ۔ ۔ ۔ پی پی کی گورمنٹ محترمہ کا کیس تو خود دیکھ نہیں سکتی، جس کے بارے میں آصف زرداری واضح الفاظ میں کہہ چکے ہیں کہ میں قاتلوں کو جانتا ہوں۔ آپ پرانا کیس کھولنے کی بات کرتے ہیں۔
  3. ش

    ونڈو وسٹا اور ایکس پی کے درمیان

    امیج والی کہانی میں نے کسی اور دھاگے میں بھی سنی میرا مطلب پڑھی تھی۔ اس پر تفصیل سے روشنی ڈالیں تاکہ ہم بھی اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔
  4. ش

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    یہ Peach Tree میں کیا کیا ہوتا ہے؟
  5. ش

    ونڈو وسٹا اور ایکس پی کے درمیان

    ضروری چیزیں تو میں بھی کسی دوسرے پارٹیشن میں‌رکھتا ہوں لیکن پھر بھی مجھے ونڈو انسٹال کرتے ہوئے شدید اُلجھن ہوتی ہے۔ خاص طور پر ونڈو کے بعد کے سافٹ وئیر مثلا رئیل پلیئر، کوڈک، ایم ایس آفس اور اس طرح کا بہت کچھ۔ ۔ ۔
  6. ش

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    سی ڈیز تو میں نے بھی بک کروائیں تھیں لیکن مجھے نہیں ملیں پھر میں نے ڈاؤنلوڈ کرکے استعمال کی تھی۔ اس میں میں نیٹ نہ چلا سکا اور پھر اسے پھر کبھی تجربہ کرنے کا سوچ کر ان انسٹال کردیا۔ میرے پاس تو کے بنٹو اور ابنٹو دونوں ہی ڈاؤنلوڈ کی ہوئی موجود ہیں۔ ہادی اگر آپ کراچی میں ہیں‌ تو مجھ سے لے لیں۔
  7. ش

    کونسا کورس مفید رہے گا۔

    میرے چھوٹا بھائی اپنے شاپ پر اپنے اکاؤنٹیٹ کا کا ہیلپر تھا اس نے بھائی کو سسٹم ڈیٹا اینٹری کرنا اور کسی کسٹمر کا حساب نکلانا سکھا دیا تھا کہ ان کے سیٹھ اس اکاؤنٹینٹ سے کسی بات پر ناراض ہوگئے اور وہ چھوڑ کر چلا گیا ہے۔ اب بھائی کے سیٹھ اسے کہہ رہے ہیں تم کمپیوٹر کے کورس کر لو ہم تمہیں کروا دیتے...
  8. ش

    ونڈو وسٹا اور ایکس پی کے درمیان

    میرے سسٹم میں ونڈو وسٹا انسٹال ہے۔ پہلے میں ایک تھیم استعمال کرتا تھا وہ بالکل وسٹا والی تھی۔ لیکن اس بار جب میں نے اسے انسٹآل کیا تو میرا آپریٹنگ سسٹم نہ ایکس پی رہا اور نہ ہی وسٹا اس کو ان انسٹال بھی کرکے دیکھے لیا ہے لیکن کوئی فرق نہیں پڑا اس کا حل بتائیں۔ دوسرا مسلئہ یہ ہے کہ میرے سسٹم کی...
  9. ش

    ٹیکنالوجی اور ہم

    تعبیر بہت شکریہ اچھی پکچر ہے۔
  10. ش

    جسٹس افتخارسےقبل صدر،وزیراعظم اورآرمی چیف کی مدت پوری ہوگی

    ایڈمنز نے شکریہ کا بٹن ہی غائب کردیا ہے۔ ۔ ۔ ۔ زینب آپکی پہلی اور اس دھاگے کی تیسری پوسٹ کا بہت شکریہ
  11. ش

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    آپ کہاں رہتے ہیں مطلب کراچی میں یا کسی اور شہر میں۔ کام انگلش میں بھی ہے شاید۔ ۔ ۔ لیکن وہ کام دینے سے پہلے ایک چھوٹا سا ٹیسٹ بھی لیتے ہیں کیونکہ ان کی ریکوائر اسپیڈ فورٹی ورڈ پر منٹ ہے۔ اور اسی کا ٹیسٹ ہوتا ہے۔ اگر آپ کام کرنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو اس کا مکمل ایڈریس بتا دوں گا۔ اگر چاہیں تو...
  12. ش

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    عارف کریم بھائی تصیحیح فرمانے کا بہت شکریہ! آپ کے اس پیغام کے بعد میں نے اپنے بڑے بھائی سے پوچھا ، وہ عالم ہیں۔ اس نے کہا قران میں شاید ذکر ہے، خلائی مخلوق کے علاوہ اور بھی مخلوقات ہیں۔ ایک مخلوق بونو کی بھی ہے جن کے بارے میں تبلیغی جماعت والوں نے بتایا وہ جماعت بیرون ملک گئی ہوئی تھی جہاں...
  13. ش

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    اس سائٹ پر کیا ہے؟ مجھے ٹائپنگ آتی ہے اس کے لیے کہاں سے کام مل سکتا ہے؟ کراچی میں ایک کمپنی ہے وہ روزانہ کے بیس صفحے کے حساب سے ایک ایک ہفتے کا کام اے فور کے ٹائپنگ کا کام دیتے ہیں جو میں کر نہیں سکتا اگر کسی دوست کے پاس اتنا وقت ہو تو اس کے لیے یہ بیسٹ ہے۔
  14. ش

    ! خلائی مخلوق کا وجود ثبوت کیساتھ !

    خلائی مخلوق کا اگر کوئی وجود ہوتا تو اس کا قران میں ضرور ذکر ہوتا۔ باقی اللہ بہتر جانتا ہے اور انسان تو اپنے طور پر تحقیق کررہے ہیں۔
  15. ش

    گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کمائیں؟؟؟

    کیا آپ نے اس پر تجربہ کیا ہے۔ کچھ تفصیل سے حال احوال بتائیں اس کا۔ اور ابو کاشان آپ بھی اپنا کوئی تجربہ بتائیں۔ جیسا بھی ہو اچھا یا برا
  16. ش

    عوامی حکومت ۔یا ۔عوامی طاقت ؟زبیر احمد ظہیر

    اچھا لکھا ہے۔ نظروں سے آج ہی گزرا ہے۔
  17. ش

    سانحہ لیاقت باغ - پیپلزپارٹی کےاپنے لیڈر کیا کہتے ہیں ؟

    یہ تو خیر خوش ہو ہی جائیں گے لیکن شاید آپ کبھی خوش نہ ہوں۔
  18. ش

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    اصل چیز جسٹس افتخار چوہدری نہیں بلکہ عدلیہ کی آذادی ہے۔ اس ساری تحریک میں وکیلوں نے بہت تکاالیف برداشت کیں ہیں ان کا بہت بہت شکریہ۔ ان کی تحریک میں سیاسی جماعتوں نے بھی ان کا ساتھ دیا۔ لیکن دوسال سے اس کو چلانے کا کریڈٹ وکلا کو ملتا ہے۔ اب اُمید ہے پاکستان صیحیح ٹریک پر چلے گا۔ سب کو بہت...
  19. ش

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    محفل کے تمام اراکین کو نیا پاکستان مبارک ہو۔
  20. ش

    سوال

    میکے نہیں جاتیں یا جانے نہیں دیا جاتا۔ ۔ ۔ ;)
Top