نتائج تلاش

  1. ش

    احساس :)

    سب کا احترام میں ادھر ادھر منہ پھیر لینا۔
  2. ش

    یو ایس بی کو فارمیٹ

    سب دوستوں کا مدد کرنے کا شکریہ۔ انکل ڈاس سے اتنی آسانی سے فارمیٹ ہوجاتی ہے مجھے اندازہ نہیں نہیں تھا بہت شکریہ یہ ٹپ پھر کبھی ضرورت پڑنے پر کام آئے گی۔ کیونکہ بھائی نے وہ یو ایس بی وارنٹی میں کلیم کرکے دوسری لے لی ہے لیکن وہ اوپن ہی نہیں ہورہی۔ اس کے ڈرائیو پر کلک کرتے ہیں تو وہ انسٹرٹ ڈرائیو کا...
  3. ش

    یو ایس بی کو فارمیٹ

    میرے چھوٹے بھائی نے اپنے آفس کے سسٹم کے لیے 8 جی بی یو ایس بی خریدی ہے لیکن وہ صیحیح کام نہیں کررہی پہلے میں نے اسے اپنے گھر کے سسٹم پر فارمیٹ مارا پھر اسے میں اے وی جی اینٹی ؤائرس ڈاؤنلوڈ کرکے دیا آفس کے لیے۔ لیکن جیسے ہی وہ آفس میں جاکر اسے دیکھا تو اس میں اینٹی وائرس کی جگہ کچھ اور شے تھی...
  4. ش

    سرگودھا سے کون ہے؟

    شکریہ ابھی دیکھتا ہوں۔
  5. ش

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    "اہاؤ" جی میرے پاس تھوڑا ہلکی قسم کا کیمرہ ہے اس لیے۔
  6. ش

    گرافکس گمپ، بیوٹی پارلر ۔

    جہانزیب بھائی آپ کے اس ٹیٹورئیل نے میرا بہت کام آسان کردیا۔ شکریہ
  7. ش

    سرگودھا سے کون ہے؟

    نہیں مجھے خالہ کی کسی کہانی کا نہیں پتا کوئی تھوڑا بہت لنک دیں یہاں پھر ویسے ہی کوئی معلومات دیں۔
  8. ش

    بہت ہی بری خبر ہے۔یاہو بریف کیس

    یہ یاہو بریف کیس کس شے کا نام ہے جو بند ہونے جارہی ہے۔
  9. ش

    ویب ٹیمپلیٹ #2

    یہ برادر میں نے ورڈ پریس پر انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ہوا نہیں کیا یہ جملہ کے لیے ہے؟
  10. ش

    سرگودھا سے کون ہے؟

    یہ خالہ کا مارا والی کیا کہانی ہے؟؟ ویسے میں خالہ کا مارا نہیں بلکہ ماما کا مارا ہوں۔ اب پتا نہیں یہ مارا والی کہانی کیا ہے؟
  11. ش

    ویب ٹیمپلیٹ #3

    برادر آپ تو چھپے رستم نکلے۔ بہت اچھا ہے
  12. ش

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    یہ اچھا سسٹم نکالا ہے کہ زیادہ سے زیادہ پوسٹیں پڑھیں اور بیلنس بڑھائیں۔
  13. ش

    مجسمے

    طالوت بھائی اچھی تصاویر شئیر کی ہیں۔ اور شمشاد بھائی برسبیل تذکرہ یہ بھی بتاتا چلوں آپ نے بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں۔ بہت بہت شکریہ
  14. ش

    ایک تصویر اڑی تیز ہوا میں ایسی ----------- تصاویر دوستوں کی فرمائش پر

    مغل برادر اچھی تصاویر ہیں۔ کوئی تازہ ترین بھی لگاؤ تاکہ پتا چل سکے بندہ اب کیسا دکھتا ہے؟
  15. ش

    لائبریری ٹیم فہرست

    اقتباس برادر تسلیم باجی کے ساتھ ساتھ نسیم انکل کی بھی چھٹی ہے دو ماہ کے لیے۔ مطلب میں مارچ کے آخر میں ٹائپنگ کا کام کرسکوں گا۔ اس وقت امتحانات کی تیاری میں مصروف ہوں۔:sad2: پورا سال کتابیں کھول کر بھی نہیں دیکھیں اب کچھ ذہن نشین کرنے کی کوشش میں ہوں۔:noxxx:
  16. ش

    پی ایچ پی بی بی سائٹ چل بسی!

    آپ کی سائٹ کا پڑا تو فوراً اپنے بلاگ کا بیک اپ لیا کیونکہ آجکل مجھے بہت اسپیم کمنٹس آرہے ہیں۔
  17. ش

    لائبریری ٹیم فہرست

    ٹائپنگ ٹیم میں نام شامل کرنے کا شکریہ لیکن میں ٹائپنگ کے لیے مارچ کے آخر میں دستیاب ہوں گا۔
  18. ش

    الفارس فونٹ سیریز 2

    بہترین فونٹ وائیور کونسا ہے۔ جو اردو یونی کوڈ کے فونٹس کو بھی اردو میں دکھا سکے۔
  19. ش

    روبی آن ریلز

    روبی آن ریلز کورس کا فورم الگ بنایا گیا ہے اس میں جو شرکاء کو نئے اسباق دئیے جائیں گے وہ کس دھاگے میں ہوں گے۔ یا اس فورم کے تمام دھاگوں پر نظر رکھنا ہوگی۔ میں اس کورس کے شرکاء میں سے نہیں ہوں لیکن پھر بھی اس بارے میں کچھ معلومات رکھنا چاہتا ہوں۔ کیونکہ میں اس کورس کی بنیادی شرط ہی پوری نہیں...
  20. ش

    سرگودھا سے کون ہے؟

    میرے ابو کے سسرال اور میرے سسرال سرگودھا سے ہیں۔:) مطلب میری امی سرگودھا کی رہنے والی تھیں اور اب میری منگیتر بھی سرگودھا سے ہے۔ درباو والی گلی کا شاید آپ نے سنا ہو اس کے اس پاس
Top