آج کتنے دنوں بعد آن لائن ہوا تو ماورہ سسٹر کے دو زپ میرا انتظار کررہے تھے۔ انھیں دیکھ کر مجھے بہت حیرت ہوئی یہ زپ کسی اور کو کرنا تھا غلطی سے مجھے ہوگیاہو گا لیکن جب اپنی پروفائل دیکھی تو زپ میرے نام کا ہی تھا۔
مجھے بالکل بھی اندازہ نہیں تھا کہ مجھے بھی کوئی ایوارڈ مل سکتا ہے خیر بہت خوشی ہوئی۔...