نتائج تلاش

  1. ش

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    اتنے سمجھدار ہوتے تو یہاں مشورہ لینے کی بجائے آپ کو دے رہے ہوتے۔:grin: تفصیل سے سمجھائیں پلیز
  2. ش

    زاویہ

    شروع زاویہ کیا تھا لیکن بن حیوانوں کی بستی گیا۔ یقینا آپ نے پوری تفصیل بھی پڑی ہوگی ۔ اس کے لیے ایک الگ سے دھاگہ کھول دیتا ہوں۔
  3. ش

    زاویہ

    1" غلطیاں میں نے بھی دیکھیں تھیں لیکن انھیں اسلیے نہیں چھڑا کہ بعد آہستہ آہستہ پڑھ ٹھیک کرتا رہوں گا۔ 2" Time New Roman استعمال کیا ہے۔ دوسرے فانٹ میں بن نہیں رہی تھی اگر آپ کے پاس کسی اچھے فانٹ کا لنک ہو تو دے دیں اس میں بنا دوں گا۔ ،4،3" اس کو بھی ٹھیک کردیتا ہوں یہ پہلا تجربہ تھا جو کسی...
  4. ش

    میموری کارڈ‌سے ڈیٹا ریکوری!

    میری یو ایس بی غلطی سے فارمیٹ ہوگئی تھی تو میں نے اسے مکمل کھولنے سے پہلے قریبا سات ڈیٹا ریکوری سوفٹ وئیر آزما کر ڈیٹا ریکور کیا لیکن اب یو ایس بی اوپن ہونے سے انکاری ہے ۔ کہتی ہے مکمل فارمیٹ کرو، فارمیٹ کیا تو ونڈو نے فارمیٹ کرنے سے انکار کردیا ہے۔
  5. ش

    مبارکباد ماورا کو سالگرہ مبارک

    ماوراء سالگرہ مبارک ہو۔ ویسے اب تک کتنی سالگریں مناچکیں ہیں آپ؟
  6. ش

    زاویہ

    حیوانوں کی بستی ناول پی ڈی ایف فارمیٹ میں تیار ہوگیا ہے اسے چیک کریں اور غلطیوں سے آگاہ کریں ۔ حیوانوں کی بستی
  7. ش

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    فوٹو شاپ میں کیسے کرتے ہیں
  8. ش

    زاویہ

    اظفر اور ماورہ شکریہ سوری میں اتنے دنوں بعد یہاں آیا ۔ اس کی وجہ میرا نیٹ تھا ۔ میں نے پہلے ہیڈر اور فوٹر کا فونٹ چینج نہین‌ کیا تھا اب آپ کا اوپر والا جواب پڑھا ہے تو اس کو تبدیل کیا اور پرنٹ کیا تو کوئی مسلہ نہیں آیا ۔ جلد ہی یہاں پی ڈی آیف بک کا لنک بھی دیتا ہوں۔
  9. ش

    زاویہ

    فانٹ تبدیل کیا ہے لیکن وہی مسلہ ہے۔
  10. ش

    زاویہ

    پی ڈی ایف فارمیٹ میں پرنٹ کرتے ہوئے یہ ایرر آرہا ہے فائل ڈاؤن لوڈ کرکے دیکھیں اور اس کا حل بتائیں۔پرنٹ کرنے کے لیے ایڈوب کا ایکروبٹ استعمال کررہاہوں۔ http://www.esnips.com/doc/df2bced1-0bf4-458b-b6c2-946a8486b6c8/may-book
  11. ش

    زاویہ

    ماوہ شکریہ میں نے دیکھی ہے اب ٹھیک ہے ۔ لیکن یہ آپ نے کیسے ٹھیک کی؟ میرا مطلب ہے لیفٹ رائٹ کا مسلہ
  12. ش

    زاویہ

    یہ لنک چیک کریں۔ http://www.esnips.com/doc/997cd8d9-13b5-4b93-8cd8-40af12af4280/32
  13. ش

    زاویہ

    میرے پاس بالکل صحیح کام کررہا ہے
  14. ش

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    کوئی بھی نہیں ابھی زیر مطالعہ ہے میں نے ڈھاکہ ڈوبتے دیکھا۔ ای بک چائے میں دودھ کی جگہ پانی اور پانی کی جگہ دودھ ڈالا جائے تو۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔؟
  15. ش

    زاویہ

    میں نے زاویہ سے پہلے حیوانوں کی بستی یہاں سے ڈاؤن لوڈ کرکے م س ورڈ میں تھوڑی سی سیٹنگ کی ہے لیکن بہت سے جملے صحیح نہیں ہورہے لیفٹ رائٹ کا مسلہ کرتے ہیں اس کا حل بتائیں۔ م س ورڈ کی فائل یہاں ہے۔
  16. ش

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    پانی سے نگل لینی چاہے۔ مرغے انڈے کیوں نہیں دیتے؟
  17. ش

    زاویہ

    شاید حصہ سوم تھا ۔ زاویہ کے تمام حصوں کا لنک دے دیں۔
  18. ش

    زاویہ

    میں نے فورم پر زاویہ کی یونی کوڈ میں ٹائپنگ والا دھاگہ دیکھا ہے وہ سارہ تو نہیں پڑا لیکن تھوڑا بہت پڑھنے پر اس میں کانی غلطیاں بھی نظر آئیں۔ کیا مجھے وہ ساری کتاب م س ورڈ میں مل جائے گی؟ میں اس کا پی ڈی ایف فارمیٹ میں بنانے کا تجربہ کرنا چاہتا ہوں۔
  19. ش

    بہتیرین اُردو ایڈیٹر کونسا ہے؟

    اُردو یونی کوڈ کا اچھا ایڈیٹر کونسا ہے جس میں آف لائن رہتے ہوئے بھی کچھ لکھ کر سیو کیا جاسکے۔ ربط بھی دیجیئے گا۔ پہلے میں نبیل بھائی کا تیار کردہ آف لائن اُردو فورم ایڈیٹر استعمال کررہا ہوں ، اس کے علاوہ کوئی اور ہو تو بتائے گا۔
  20. ش

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ اس سے آگے بھی کچھ ہے یا پاکستان یہاں پر ختم ہوگیا پاکستان کہاں پر ختم ہوتا ہے؟
Top