نتائج تلاش

  1. ش

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    جی عوید بھائی میں نے اس لیے پوچھا تھا کہ یہ ڈائرئکٹ ایم ایس ورڈ میں بھی ٹائپ کرسکتے ہیں یاں پھر کسی دوسرے ایڈیڑ میں ٹائپنگ کرکے م س ورڈ میں آیات پر یہ فانٹ سیٹ کرنا ہوگا۔
  2. ش

    ! محمدی قرآنی فانٹ کا نمونہ !

    عارف بھائی یہ آپ نے ایم ایس ورڈ میں ٹائپ کیا ہے یاں پھر کسی دوسرے ایڈیٹر میں ٹائپ کرکے کاپی پیسٹ۔۔۔۔۔۔
  3. ش

    اجتماعی انٹرویو تیسرا سوال

    جب فارغ ٹائم ملتا ہے کمپیوٹر چلاتا ہوں جس سے گھر والے بہت تنگ ہیں اکژ کوئی بات کرنی ہوتو دوسرے بھائی کو کہتے ہیں جاؤ باہر سے مین سوئچ آف کرکے آؤ۔
  4. ش

    اجتماعی انٹرویو دوسرا سوال

    رات کو سوتے ہوئے مجھے معلوم ہی نہیں ہوتا کہ موبائل کہاں پڑا ہے بس ایسے ہی ادھر اُدھر رکھ کے سوجاتا ہوں رات کو کم ہی فون آتے ہیں اگر آئے تو سن کر دوبارہ سوجاتا ہوں۔ کوئی ٹینشین نہیں
  5. ش

    اجتماعی انٹرویو پہلا سوال

    جب چلتے ہوئے اچانک آپکے کے آگے والے گلے سے ایک عجیب سی آواز نکال کر ریشہ بالکل آپ کی نظروں کے سامنے پھنک دیتا ہے۔ :evil::evil::cry::cry:
  6. ش

    کچھ میری فوٹوگرافی سے۔۔۔۔۔

    آپ نے ساتھ تصوریروں کے نام بھی لکھ دیئے نہیں تو یہ کمپیوٹر کا کمال لگ رہی تھیں۔ بہت اچھی تصاویر ہیں۔
  7. ش

    فرشتے کا دشمن : تیسرا صفحہ 104-105

    یہ صفحہ میں ٹائپ کررہا ہوں۔
  8. ش

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    اب اتنظار کیجیئے کب اعلان ہوتا ہے کہ پاکستان امریکہ کو بیچ دیا گیا ہے اس لیے جو یہاں رہنا چاہتا ہے وہ امریکہ کی مانے گا باقی اوپر جائیں مطلب بہت اوپر
  9. ش

    عمران سیریز پراجیکٹ ٹیم

    میں ایک دو دونوں میں کام شروع کرسکوں گا۔ میرے صفحات پر میرا نام لکھ دیں۔
  10. ش

    پپو جی کی فرمائش

    لیکن آئین کہاں ہے ؟
  11. ش

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    لنک دینے کا شکریہ۔ میں یہاں پہلے ہی ابو کاشان کی ٹیم میں کام کررہا ہوں۔
  12. ش

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    موجودہ لوگوں میں‌ سب سے زیادہ دھوکے باز ہونا۔ آصف زرداری کے بعد ایسی شخصیت کا مالک اور کون ہے ؟
  13. ش

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    ٹھیک ہے میں اسے بھی دیکھ لوں گا آپ لنک دے دیں۔ لیکن میرا زیادہ رجحان ٹائپنگ کی طرف ہے۔ اگر لائبریری پر ٹائپنگ کا کام ہوتو وہ دے دیں اُس میں تھوڑی بہت مدد کردوں‌ گا۔
  14. ش

    اشفاق احمدکی گڈریا تبصرے اور تجاویز

    اشفاق احمد کی کتاب گڈریا میرے پاس تصویری شکل میں موجود ہے لیکن اس میں سے دو صفحے غائب ہیں میں اس کو اُردوانا چاہتا ہوں محفل اراکین سے پوچھنا یہ تھا کہ یہ کاپی رائٹ تو نہیں ہے؟ اور اسے پہلے کہیں اُردوایا تو نہیں گیا؟ جواب کا انتظار رہے گا تاکہ میں اس کی ٹائپنگ کا کام شروع کرسکوں
  15. ش

    جڑواں

    میرے بھی دو کزنوں کے ہاں جڑواں بچیاں ہیں لیکن اُن کی تصاویر نہیں مل سکیں ورنہ وہ بھی یہاں پوسٹ کرتا۔
  16. ش

    آتش دان کا بت صفحہ86-87

    صفحہ 86-87 ٹآئپنگ از شکاری تصویری متن ہلا کر چیخی۔ “لو دیکھو!“ صفدر ہنس پڑا ۔ ۔ ۔ اس کا بھی دماغ خراب کر رہے تھے یہ حضرت۔!“ جولیا نچلا ہونٹ دانتوں میں دبا کر رہ گئی۔ وہ اُس لڑکی کو توجہ اور دلچسپی سے دیکھ رہی تھی۔ “اوہو۔ تم خفا کیوں ہورہی ہو۔“ عمران گنگھیایا۔ “یہ لوگ کون ہیں۔“ “ کہہ...
  17. ش

    آتش دان کا بت صفحہ 88-89

    ٹائپنگ از شکاری تصویری متن صفحہ 88-89 “کیا تم نے سنا نہیں۔“ عمران غرایا۔ اور جولیا چپ چاپ دروازے کی طرف مڑ گئی! صفدر وہیں رہا ! کچھ دیر بعد عمران نے اس سے کہا۔ “ اسے روم نمبر5 میں بند کردو۔“ صفدر کو لڑکی پر بڑا ترس آرہا تھا۔ “کیا تم نے بھی نہیں‌سُنا۔“ صفدر نے لڑکی کا بازو پکڑا...
  18. ش

    آتش دان کا بت صفحہ 90-91

    ٹائپنگ از شکاری تصویری متن صفحہ 90-91 صفدر آگے بڑھتا چلا گیا۔۔۔ وہ سوچ رہا تھا کہ اُسے یہاں کیوں بلایا گیا ہے؟ جولیا پر عمران بہری لڑکی کا میک اپ کرنے والا تھا! اس کے بعد اس سے کیا کام لیتا ! صفدر اس کا اندازہ نہیں کرسکا! بہری لڑکی اور عمران کی گفتگو سے تو صاف ظاہر ہوگیا تھا کہ اس نے...
Top