صفحہ 92-93
ٹائپنگ از شکاری
تصویری متن
اور اگر کوئی تمہیں کہیں لے جانا چاہے تو چپ چاپ اُس کے ساتھ چلی جانا خواہ وہ تمہیں جہنم ہی میں کیوں نہ لے جائے۔ یہ ایکسٹو کا حکم ہے۔“
جولیا دل ہی دل میں جھلتی پھر رہی تھی! کوئی تک بھی ہو آخر کسی کام کی! اُسے عمران پر بڑی شدت سے غصہ آرہا تھا۔ مقصد بھی...