نتائج تلاش

  1. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    پوچھی بہن ہمت باندھے اور محنت کی نصحیت کرنے کا بے حد شکریہ میں انشاءاللہ رمضان کے بعد مزدوری ہی کروں گا کیونکہ اس وقت میں پانی تو پی سکوں گا کام تو انشاءاللہ آپ کی دعا سے کر سکتا ہوں لیکن پیا سہ رہ کر مزدوری کا کام میری ہمت سے باہر ہے میں و ساغر وہ جس میں سمندر سمو لینے کا ظرف نہیں اللہ کریم آپ...
  2. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    السلام علیکم و رخمت اللہ و برکاتہ محترم و مکرمی جناب عارف انجم صاحب آپ نے واقعی بہت اچھا مشورہ اور نصحیت عنایت فرمائی میں آپ کا بے حد مشکور ہوں آپ کی باتوں سے مجھے کچھ اندازہ ہورہا ہے کہ شاید آپ بھی ہری پور ہی کے رہنے والے ہیں اگر ایسا ہے تو میں آپ کیساتھ شرف ملاقات کا خواہشمند ہوں تاکہ براہ...
  3. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    جی عبیداللہ بھائی میں نے آپ کی یہ اطلاع اپنے سینے کا تعویذ بنا لی ہے پوچھی صاحبہ اور ماوراء صاحبہ دونوں تذکیر سے ماوراء تثنیث کے صدف کے درخشان گوہر ہیں اللہ ان کو خوش رکھے اور آپ سب کے دلوں میں ایک دوسرے سے ہمدریوں کے یہ طلاطم خیز سمندر یونہی چھلکتے رہیں آمین وسلام
  4. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    اعلانیہ معافی پیاری بہن مجھے کیا معلوم تھا کہ آپ لڑکی ہو میں تو سمجھا کہ آپ بھی بھائی ہو میں کان پکڑ کر آپ سے معافی چاہتا ہوں اور یہ آپ کیسی بات کررہیں ہیں کہ آپ کی نیک تمنائیں و پر خلوص دعائیں اور کارگر مشورے آپ کو لٹا دوں یہ تو اخلاص کی نشانیاں ہیں انسانیت کا باہمی مربطو تسلسل ہے یہ بھلا...
  5. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    بڑی مہربانی بھائی جی محترم جناب محمد عبیداللہ بھائی اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے کبھی آپ کو کوئی غم نا دکھائے آمین کے بعد عرض ہے کہ میں آپ کی پر خلوص ہمدری اور مفید ترین مشوروں کے لیے تشکر و تحسین کے جنتے پھول بھی آپ کے قدموں میں نچھاور کروں وہ کم ہیں بعد ازاں آپ نے کمپوٹر کے حوالے...
  6. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    آپ سب کا بے حد شکریہ السلام علیکم سب سے پہلے تو میں آپ سب دوستوں کا بے حد مشکور ہوں جو آپ لوگوں نے میرے درد کی گہرائی کو سمجھا اور اپنی قیمتی آرا اور پر خلوص دعائوں سے بندے کو نوازہ ۔ جناب آپ سب لوگوں نے ایک بات مشترکہ طور پر کی ہے وہ یہ ہے کہ محنت میں کوئی عار نہیں تو جناب میں نے کب کہا کہ...
  7. رند

    محفل فورم کے نئے سیٹ اپ پر آپ کی تجاویز اور شکایات!

    السلام علیکم جناب اتنی زیادہ تجاویز وہ آراء کہ پورے بارہ صفحات بھر دیے چلو اچھا کیا میں نے ابھی صرف پہلا صحفہ ہی پڑھا میں اس بارے میں یہ کہوں کہ فارم کی نئی ہیت مجھ کو بے حد پسند آئی ہے خاص طور پر اب میں یہ فارم موزیلا فائر فاکس پر بھی استعمال کرسکتا ہوں بس اسی پیش رفت کا ہی کوئی جواب نہیں اس...
  8. رند

    اردو محفل کی نئی سج سج پر ساغر کی طرف سے مبارک باد

    السلام علیکم و رخمت اللہ وبراکاتہ جناب میں اردو محفل میں بہت کم شریک ہوا کرتا تھا وجہ یہ تھی کہ میں انٹرنیٹ ایکسپلورر استعمال نہیں کرتا بلکہ موزیلا فائر فاکس استعمال کرتا ہوں کیونکہ اس میں ایک اسے زائد ویب سائیٹ ایک ہی وقت میں ایک ہی ونڈو میں ٹیب کی صہولت کی وجہ سے کھل سکتی ہیں یوں استعمال میں...
  9. رند

    کچھ انٹرویو کے سوال

    ارے جناب یہ کورا جواب تو نا ہوا جی مرچ مسالے سے بھرا ہوا زائقہ دار جواب ہوا نا اور جو بیچارہ محتاج ہو جس کو نوکری کی احتیاج ہو وہ بھلا کورا جواب کس طرح دے سکتا ہے جی مجھے بتائیں نا آپ ؟
  10. رند

    کچھ انٹرویو کے سوال

    جناب یہ سارے سوال تو انگلش میں ہیں اس لیے سمجھ ہی نہیں آرہی میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ ان کا اردو ترجمہ کریں اس طرح کہ ساتھ ساتھ بامحاررہ ترجمہ اور ساتھ ہی میں لفظ بہ لفظ ترجمہ کریں تاکہ ہم بھی سمجھیں کہ آخر یہ سب ہے کیا اور دوسرے یہ کہ ہماری رہبری کے لیے خلق خدا کی بہتری کے لیے ان مزکورہ...
  11. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    السلام علیکم و رخمت اللہ و براکاتہ جناب میرا تعلق ایک متوسط گھرانے سے ہے میرے والد صاحب پہلے سعودی عرب میں ہوا کرتے تھے لیکن چند وجوہات کی بنیاد پر وہ وطن واپس آگئے اور آج کل وہ بے روزگار ہیں جب تک وہ باہر ہوا کرتے تھے اس لیے مجھے کسی چیز کا کوئی غم نہیں ہوا کرتا ہے میں بس مستی میں اپنی زندگی...
  12. رند

    انتخاب علامہ طالب جوہری۔۔۔۔تبصرہ،استفسار

    السلام علیکم بڑی خوشی ہوئی یہ جان کر کہ علامہ طالب جوہری صاحب بھی شاعر ہیں ماشاءاللہ علامہ عرفان حیدر عابدی مرحوم بھی شاعر تھے لیکن آپ حضرات سے گزارش ہے کہ ان بزرگ ہستیوں کے کلام کے انمول موتی یہاں بھی پیش کیجیے تاکہ ہماری بھی تسکیں جاں ہوسکے وسلام
  13. رند

    5000 جیتیے ۔۔ بلکل آسان

    السلام علیکم جناب ایک فارم پہ آ کر اپنے فارم کی تشھیر کا یہ انداز بہت دلفریب تھا :P
  14. رند

    www.ueuo.com forum problem

    السلام علیکم راج بھائی بہت بہت شکریہ جناب اللہ کریم آپ کو سدا خوش و خرم رکھے میں مائی ایس کیو ایل کی ڈیٹا بیس وغیرہ کے بارے میں کچھ جانتا تو نہیں لیکن پھر بھی کنٹرول پینل میں جاکر چیک کرتا ہوں انشاءاللہ آپ نے جو اشارہ فرمایا وہ زاد راہ ثابت ہوگا ہوسکتا ہے کہ اس فونٹ کے مسلے کی وجہ سے ہی ایڈمن...
  15. رند

    www.ueuo.com forum problem

    السلام علیکم جناب میں نے پی ایچ پی سپورٹ والے سکشن میں نیبل بھائی کا مضمون “فری ویب ہوسٹ پر اردو فارم بنائیں“ پڑھا اور اس کا پتہ مجھ کو شاکر بھائی نے بتایا تھا میں نے اس مضمون کے مطابق پی ایچ پی ڈاؤن لوڈ کرکے www.ueuo.com پہ اپ لوڈ کی پہلے تو نہیں ہوا دوبارہ پھر جب ساری فائلز ڈلیٹ کرکے ws...
  16. رند

    فارم کا مسلہ

    محترم جناب شاکر بھائی اللہ کریم آپ کو صدا خوش و خرم رکھے آپ کی عمر دراز ہو کیا بہترین نسخہ کیمیہ بتایا آپ نے میرے پاس الفاظ نہیں ہیں آپ کا شکریہ ادا کرنے کے لیے میں ابھی نبیل بھائی کا وہی مضمون پڑھ رہا ہوں جس کی طرف آپ نے اشارہ فرمایا جس کا لنک یہ ہے...
  17. رند

    فارم کا مسلہ

    السلام علیکم جناب میں پہلے بھی اپنا دکھڑا ادھر رو چکا ہوں اب پھر زلبوں پہ فریاد لیے آپ کے سامنے حاضر ہوں جناب میں پہلے بھی بیان کرچکا ہوں کہ میں ایک فری فارم بنانا چاہتا صرف اس لیے کیونکہ میں وہاں اپنی من پسند مضامیں شاعری وغیرہ رکھنا چاہتا ہوں تاکہ میرے پاس ایک جگہ جمع ہوں میں فارم پہ کوئی ممبر...
  18. رند

    فائر فوکس میں ڈسپلے سیٹنگز

    آپ سب معزز دوستوں کا میں بے حد مشکور ہوں اور جیسا کہ محترم دوست بھائی نے بتایا کہ یہ موزیلا فائر فاکس کا بہت پرانا مسلہ ہے اور اس کا کوئی مستقل حل ہنوز ناپید ہے اس لیے ہم بھی موزیلا فائر فاکس میں اردو محفل سے مستفید ہونے کے خیال کو دل پہ جبر کر کے بھلا دیں گے اور پھر وہی عالم ویرانی یعنی انٹرنیٹ...
  19. رند

    access denied harddisk folders

    السلام علیکم جناب میں نے ایکس پی پرفیشینل انسٹال کر رکھی ہے لیکن اس میں تو ویو کے مینو کے اندر فائل شئیرنگ کا کوئی بھی آپشن آخر میں موجود نہیں ہے جناب:)
  20. رند

    فائر فوکس میں ڈسپلے سیٹنگز

    محترم اعجاز اختر صاحب میرے ساتھ بھی یہ مسلہ مجھے فائر فاکس زیادہ اچھا لگتا ہے اس لیے میں زیادہ اس کا ہی استعمال کرتا ہوں یہ باقی کسی سائیٹ پہ ریزولیشن کا مسلہ نہیں دیتا صرف اردو محفل پہ ہی کیوں ایسا کرتا آپ نے جو فٹ ٹو دڈتھ والا آپشن بتایا ہے میں نے اس کےviewمینو میں جا کر سارا تلاش کر لیا ہے...
Top