نتائج تلاش

  1. رند

    پر سٹائل لگانا forumer.com

    السلام علیکم میں آپ دنوں محترم صاحبان کی راہنمائی کے لیے دل و جان سے آپ کا مشکور ہوں لیکن بندہ پرور تھوڑاسا اور کرم فرمائیے ذرا تفصیلا اس نالائق کو ان قیمتی مزکور سافٹ ویرز یعنی ورڈ پروفیسر وغیرہ کے استعمال کا طریقہ بتادیجیے یا نیٹ پہ کسی جگہ ان پہ کوئی ٹوٹوریل ہو وہ بتادیجے بندہ تا قید حیات...
  2. رند

    یہ Dual Purpose Devices کونسی ہوتی ہیں

    السلام علیکم حنا بہن بہت خوشی ہوئی آپ کے پیپر کا سن کر کہ اچھا ہوا میری دعا ہر وقت آپ کے ساتھ ہے اللہ آپ کو صرف ان ہی امتحانوں میں نہیں بلکہ زندگی کے تمام امتحانوں تمام مشکلات میں کامیاب و کامران فرمائے آمین وسلام تمھارا بھائی۔۔۔۔؟ (بوجو تو جانیں) :lol:
  3. رند

    پر سٹائل لگانا forumer.com

    اور ساتھ ساتھ میں وضاحت کرتا چلوں کہ مجھے یہ بتائیں کہ میں فارم پہ سٹائل کی فائل اپ لوڈ کیسے کروں ؟ میں نے ایڈمن کنٹرول پینل میں بہت تلاش کیا مگر ایسی کوئی آپشن نظر نہیں آئی جس کی مدد سے میں اپنی ہارڈ ڈسک سے کوئی فائل اپنے فارم پہ اپ لوڈ کرسکوں دیکھیں جس طرح آپ نے یہاں سافٹ ویرز اپ لوڈ کیے ہوئے...
  4. رند

    پر سٹائل لگانا forumer.com

    السلام علیکم محترم ماہریں اکرام کی خدمت میں یہ ناچیز سلام عرض کرتا ہے دوستو میں نے www.forumer.comپہ ایک فارم بنایا ہے میرا فارم بنانے کے پیچھے مقصد یہ ہے کہ انٹرنیٹ پہ مجھے جو چیز بھی اچھی لگے مثلا مضامیں ، تصاویر وغیرہ کو میں ایک جگہ اکٹھا کرسکوں تاکہ مجھے ان کو ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا نا...
  5. رند

    فری راپیڈ شیئر اکائونٹ دھماکہ آفر

    السلام علیکم اچھی ترسیل ہے لیکن ہم جن کے پاس سلو ڈائل اپ کنکشن ہے ان کے کے چاہے ریپڈ شیئر ہو یا کوئی اور فائل ہوسٹنگ ہو سب بے فائدہ ہی ہیں وسلام
  6. رند

    مبارک بلاگرز مبارک

    السلام علیکم جناب کہیں آپ گوگل والے بلاگ سپاٹ کی بات تو نہیں کر رہے؟ اور دوسرے یہ بتائیے کہ اس پہ کس نے اور کیوں پابندی لگائی تھی؟ آپ کی بہت مہربانی ہوگی وسلام
  7. رند

    فوٹو شاپ کے زریعے تصویر کے درستگی

    السلام علیکم واہ جناب مجھ کو تو اپنی آنکھوں پہ یقین نہیں آرہا کیا واقعی یہ تصویر درست ہوگی جناب میں جتنی آپ کی تعریف کروں اتنی ہی کم ہے میں دل کی گہرائیوں سے آپ کا شکریہ ادا کرتا اور دوسری بات یہ کہ جناب اگر مجھے ایڈوب فوٹو شاپ نا آتا تو میں اس کے بارے میں کہتا ہی کیوں میں ایڈوب سے الحمداللہ...
  8. رند

    فوٹو شاپ کے زریعے تصویر کے درستگی

    السلام علیکم تمام وستوں بلخصوص ماہریں سے میری ایک گزارش ہے کہ میرے پاس ایک تصویر ہے جس کو میں نے Paintکے اندر کھول کر brushکے زریعے اس پر بے ترتیب لکریں کھینچ دیں ہیں اب میں چاہتا ہوں کو ان کو واپس ختم کر دوں تو میں ایڈوب فوٹو شاپ یا کسی بھی دوسرے سافٹ ویر کا استعمال کرتے ہوئے تصویر پر سے ان...
  9. رند

    لکھیں آپ، بولے لڑکی

    السلام علیکم محترم پاکستانی بھائی جواب ارسال کرنے کا بے حد شکریہ اور جہاں تک internet explorerکی بات ہے میں ونڈو ایکس پی پروفیشنل استعمال کررہا ہوں اور اس میںas defaultموجودinternet explorer v 6.استعمال کر رہا ہوں اور ساتھ ساتھ موزیل فائر فوکس 2.0.0.3بھی استعمال کر رہا ہوں میں نے موزیلا میں بھی...
  10. رند

    پانچ جی بی مفت سپیس

    بہت بہت نوازش پاکستانی بھائی کیا میں ایف ٹی پی کے زریعے سافٹ ویر بھی اپ لوڈ کر سکتا ہوں ؟ اور دوسری بات یہ کہ میں نے ایف ٹی پی کے بارے میں سر سری سا پڑھا ہے اور کبھی اس کے استعمال کا اتفاق نہیں ہوا لحاظہ آپ سے گزارش ہے کہ کسی اچھی سے ایف ٹی پی سافٹ ویر کا ڈاؤن لوڈ لنک دے دیں( جوکہ بلا شبہ مفت...
  11. رند

    لکھیں آپ، بولے لڑکی

    السلام علیکم پاکستانی بھائی ماشاءاللہ آپ نے ایک بہت ہی خوبصورت ، دلچسپ اور منفرد قسم کی ویب سائیٹ کا تعارف کروایا یہ اپنی نوعیت کی پہلی ویب سائیٹ ہے جس سے میرا پالا پڑا ہے لیکن افسوس کہ میں اس سے مستفید نا ہو سکا کیوں کہ میں Enter textوالے‌خانے میں جب بھی کچھ لکھتا ہوں اور اس کے بعد say itکے بٹن...
  12. رند

    پانچ جی بی مفت سپیس

    السلام علیکم قادری صاحب آپ نے جو ترسیل کی ہے وہ انتھائی ربردست اور مفید ہے اس کے آپ کی جتنی بھی تعریف کی جائے وہ کم ہے میں نے کل ہی اس میں رجسٹریشن کر کے ایک صحفہ بھی بنا لیا ہے جس کا ایڈریس soulrdr.1111mb.comہے لیکن اس سرور یعنیwww.1111mb.comمیں چند مشکلات درپیش ہیں جو کہ درجہ زیل ہیں نمبر ایک...
  13. رند

    یاہو‌پیج‌ بلڈر اور اردو

    السلام علیکم محترم نبیل بھائی اللہ آپ کو خوش و خرم رکھے آپ نے اوپر جو ھدایات دیں وہ یقینا ایچ ٹی ایم ایل سے تعلق رکھتی ہیں لیکن افسوس کہ میں ایچ ٹی ایم ایل علم نہیں رکھتا اور دوسرے آپ نے جو یوٹی ایف کے متعلق ارشاد فرمایا اس پہ میں لازما عمل کرتے ہوئے اب سے جو بھی ویب صفحہ بناؤں گا میں اے این ایس...
  14. رند

    یاہو‌پیج‌ بلڈر اور اردو

    السلام علیکم و رخمۃ اللہ سب سے پہلے تو میں معذرت خواہ ہوں ہیں بڑی تاخیر سے جواب تحریر کر رہا ہوں اور پھر آپ سب دوستوں کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے زرہ نوازی فرماتے ہوے میری مدد فرمائی اور مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی محسوس ہوتی ہے کہ بلاآخر میں جیو سائیٹز پہ یونیکوڈ اردو لکھنے میں کامیاب ہوگیا اور ایک...
  15. رند

    یاہو‌پیج‌ بلڈر اور اردو

    میں تہہ دل سے مشکور و ممنوں ہوں اسلامُ عَلیکم محترم دوستو]بھائیو آپ نے جس محبت و خلوص کیساتھ جوابات ارسال فرمائے ان کے لیے دن کی اتہہ گہرائیوں سے آپ تمام حضرات کا ممنوں و مشکور ہوں لیکن ہنوز چند چیزیں وضاحت طلب ہیں نمبر ایک “دوست“ بھائی نے ارشاد فرما یا کہ بھائی میں نے ونڈو میں اردو سپورٹ...
  16. رند

    یاہو‌پیج‌ بلڈر اور اردو

    السلام علیکم و رخمت اللہ سب سے پہلے میری طرف سے سب دوستوں کو یوم پاکستان دلی مبارک ہو بعد ازاں گزارش ہے کہ محترم دوستو میں اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ہوں اور آپ سب کی خیر خدا سے نیک مطلوب چاہتا ہوں میرے پیارے بھائیو میں آپ سے ایک عاجزانہ گزارش کرنا چاہتا ہوں اور میری گزارش یہ ہے آپ حضرات برائے...
Top