نتائج تلاش

  1. رند

    فلمو ں کے سب ٹائٹل لکھنے کے لیے فری ٹول سپورٹ یونی کوڈ

    بہت اچھا سافٹ ویر ہے اور سب ٹائٹل سے مراد وہ جملے ہوتے ہیں نا جو کہ فلم کے ادراکار بولتے ہیں اور وہ سکریں پہ لکھے ہوئے آتے ہیں ؟
  2. رند

    موبائل کا انٹرنیٹ لیپ ٹاپ پر

    آپ نے بہت اچھی معلومات شئیر کی ہیں بھائی اور نوکیا موبائلز سے نیٹ لگانے کے لیے نوکیا پی سی سوٹ نوکیا کی ویب سائیٹ سے ڈاؤن کریں لیکن مسلہ یہ ہے کہ موبائل میں جی پی آر ایس یعنی نیٹ استعمال کرنے کے پیسے وقت کے گزرنے کی بنیاد پر نہیں کاٹے جاتے بلکہ ڈیٹا ڈاؤن لوڈ کرنے کی بنیاد پر کاٹا جاتا ہے میں نے...
  3. رند

    ایوارڈز 2007

    سب کو مبارک ہو ایوارڈ کی
  4. رند

    phpBB Xtra کیا چیز ہے ؟ دوست اینڈ مکی بھائی لازمی جواب دیں

    السلام علیکم نبیل بھائی اور مکی بھائی میں دونوں صاحبان کا مشکور ہوں نبیل بھائی نے کہا پری موڈڈ پیکیجز کا بھروسہ نہیں تو جناب عرض یہ ہے کہ میں کوئی فورم وغیرہ نہیں بنایا چاہتا بلکہ فری ویب سپیسز پہ تجربات کرتا رہتا ہوں اردو کوڈر فورم پہ گیا تو وہاں یہ پیکیج زیر استعمال تھا مجھے پسند آیا اس لیے...
  5. رند

    بینظیر بھٹو جاں بحق!

    بڑے ہی دکھ اور افسوس کی بات ہے محترمہ کو شہید کر دیا گیا اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت فرمائے اور مجرمین کو ان کے انجام تک پہنچائے آمین
  6. رند

    phpBB Xtra کیا چیز ہے ؟ دوست اینڈ مکی بھائی لازمی جواب دیں

    چھوٹے بھائی انسٹالیشن کا انشاءاللہ کوئی مسلہ نہیں‌ہوگا میرے خیال میں یہ بھی پی ایچ پی بی بی اور ایس ایم ایف ہی کی طرح انسٹال ہوگا نا ؟ اور پلیز اس کا ڈاؤن لوڈ لنک کوئی نہیں ہے کیا ؟ یعنی کسی ویب سائیٹ سے نہیں مل سکتا کیا ؟ اور مکی بھائی سے براہ راست کہاں سے رابطہ کروں؟ کیا ان کے بلاگ پہ جاکر...
  7. رند

    phpBB Xtra کیا چیز ہے ؟ دوست اینڈ مکی بھائی لازمی جواب دیں

    السلام علیکم میں نے شاکر صاحب اور مکی صاحب کا فورم اردو کوڈر دیکھا ہے اس کے آخر میں پی ایچ پی بی بی ایکسٹرا کا لنک دیا ہوا تھا میں اس میں گیا تو وہ بھی ایک فورم تھا اس میں جس لنک میں بھی جائیں تو عربی ہی لکھی ہوتی ہے میں وہاں رجسٹر بھی ہوا ہوں لیکن ابھی تک ان کا ایکٹیویشن ای میل نہیں موصول ہوا...
  8. رند

    ایس ایم ایف فورم میں مسلہ فوری مدد درکار ہے

    جی بہت بہت شکریہ سر ہوگیا ہے سرور سیٹنگ کے اندر جاکر کر انگلش کی جگہ اردو سلیکٹ کر لی ہے اور اب سب کچھ ٹھیک ہے الحمداللہ میں کامیاب ہوا :grin:
  9. رند

    ایس ایم ایف فورم میں مسلہ فوری مدد درکار ہے

    نہیں :rolleyes: کہاں سے ہوگی سر ایڈمن پنیل میں ابھی جاتا ہوں معافی چاہتا ہوں اتنی چھوٹی سی بات مجھے سمجھ نہیں آئی آپ کا بے حد شکریہ
  10. رند

    ایس ایم ایف فورم میں مسلہ فوری مدد درکار ہے

    السلام علیکم میں نے نبیل بھائی کے ارسال کردہ دھاگے " ایس ایم ایف فورم میں اردو سپورٹ بیٹا ورژ " کے مطابق ایس ایم ایف 1۔1۔2 میں تھیم کے فولڈر کو نکال کر اس کی جگہ اردو والا تھیم کا فولوڈر جو کہ نبیل بھائی نے بنایا ہے ڈال کر نبیل بھائی کے بیان کردہ طریقے کے مطابق ایک فری ہوسٹ ہر اپ لوڈ کردیا ہے...
  11. رند

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    بڑی مہربانی دوست بھائی اور نبیل بھائی آپ دنوں معزز صاحبان نے لوکل ہوسٹ کے متعلق بتایا ہے جس کے لیے میں مشکور ہوں لیکن کیا لوکل ہوسٹ پر کام کرنے کے لیے بھی انٹرنیٹ سے منسلک ہونا لازمی ہے یا بغیر انٹرنیٹ سے منسلک ہوئے اس پہ کام ہوسکتا نیز لوک ہوسٹ پہ جو فورم بنایا جائے اس کو دیگر لوگ بھی دیکھ سکتے...
  12. رند

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی میں نے آپ زاتی پیغام بھی ارسال کیا تھا مگر جواب ندارد :( اور دوسرا یہ کہ مجھے پہلے ایس ایم ایف کے بارے میں نہیں پتہ تھا اب جبکہ کہ ایس ایم ایف والا سیکشن پڑھا تو پتہ چلا کہ یہ بھی ایک فورم ہے ہے اور پی ایچ پی بی بی سے بہت اچھا ہے چنانچہ اس کو انسٹال کر لیا پہلے اردو تھیم...
  13. رند

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    بہت شکریہ نبیل بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے یہ سی ایچ موڈ فورم کیا ہوتا ہے جی ؟ میں نے تو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں جو اردو پی ایچ پی بی بی پیک موجود ہے وہی ڈاؤن لوڈ کرے استعمال کیا ہے کیا اس میں یہ کام کرے گا؟ اور یہ رہا میرے فورم کا لنک اس میں دیکھیں ایک تو میں پورٹل لگانا چاہتا ہوں اور دوسرا...
  14. رند

    اردو پی ایچ پی بی بی میں نیا اردو ٹمپلیٹ انسٹال نہیں ہورہا ہے فوری مدد درکاہے

    السلام علیکم جناب میں نے اردو پی ایچ پی بی بی کامیابی سے انسٹال کیا ہے اس کے بعدالحمداللہ اس کا لوگو بھی کامیابی سے تبدیل کر لیا ہے اب میں چاہتا ہوں کہ اس پہ نیا ٹمپلیٹ انسٹال کروں میں نے اردو محفل کے ڈاؤن لوڈ سیکشن سے دو ٹمپلیٹ ڈاؤن لوڈ کیے ہیں ایک ہے tpl-Hierarchy_pro_im_portal_ready جو کہ...
  15. رند

    اردو کمپیوٹنگ دنیا میں ہندوستانی پیش رفت

    السلام علیکم محترم جناب اعجاز اختر صاحب جزاک اللہ جناب بہت ہی اچھی سائیٹ آپ نے بتائی ہیں اس میں ایک فائل چھ سو زاہد ایم بی کی ہے اردو انسائیکو پیڈیا اس کا نام ہے اس میں کیا ہے ؟ کیا اردو کے ادب و تاریح وغیرہ کے بارے میں لکھا ہے یا اور کچھ ہے ؟
  16. رند

    اردو کی بورڈ‌ ڈاٹ کام!

    جی بہت شکریہ بھائی اس سائیٹ کےبتانے کا کیونکہ ونڈو اٹھانوے میں یہ بہت کار آمد ثابت ہوسکتا ہے اس طرح کے جب اٹھانوے میں ایسا فورم اوپن کریں جس میں محفل کی طرح اردو پیڈ نا لگا ہوتو اس میں اوردو میں جواب پوسٹ کرنے کے لیے اس سائیٹ پر لکھ کر کاپی کرکے اردو پیسٹ کیا جاسکتا ہے اور دوسری بات یہ کہ اس...
  17. رند

    فلموں کے کور

    ارے یار ایک بھی سائیٹ اچھی نہیں ہے اتنی دیر لگا رہیں ہیں کھل ہی نہیں رہی :(
  18. رند

    القلم يوني کوڈ فونٹس

    جزاک اللہ محترم شاہ صاحب بہت ہی خوبصورت فانٹز ہیں میں نے دونوں ڈاؤن لوڈ کرلیے ہیں اللہ کریم آپ کو ان کی جزائے خیر عطا فرمائے اللہ کریم آپ کو سدا خوش و خرم رکھے آمین وسلام بااحترامات فراواں ق ع ش رند احقر العباد
  19. رند

    سٹیٹ آف دی آرٹ‌ پی سی کی کنفگریشن بتائیں!

    یہ لیپ ٹاپ جس کا زکر نبیل صاحب نے کیا وہ تو میرے خیال میں ہوگا بھی تقریبا کم از کم ایک لاکھ روپے کا کیا خیال ہے ؟ میرے پاس چار ہزار والا پی ٹو برائے نام پی تھری پی سی ہے اور ایک ٹوٹا ہوا مانیٹر اور پرانا کی بورڈ لیکن ماؤس اچھا ہے لیزر ہے ڈھی سو روپے کا لیا ہے :)
Top