نتائج تلاش

  1. رند

    عنوان سے ہٹ کے

    السلام علیکم خرم بھائی مجھے تو ان دونوں کے بارے میں کچھ نہیں پتہ اگر پتہ ہوتا تو اپنے بھائی کو ضرور بتا دیتا ویسے آج کل آپ کیا آثار قدیمہ میں دلچسپی لے رہے ہیں ؟ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے ؟ وسلام بااحترامات فراواں آپ کا بھائی ق ع ش رند
  2. رند

    مائی کمپیوٹر پرارپرٹیز پر تصویر

    جناب ایک تو اس میں وائرس ہے دوسرا اس کو یہاں کیوں پوسٹ کیا ہے؟
  3. رند

    السلام علیکم

    السلام علیکم خرم بھائی کیا حال چال ہیں جناب آپ کو ادھر دیکھ کر بڑی خوشی ہوئی وسلام آپ کا بھائی قھار علی شاہ رند
  4. رند

    sound Editing

    بہت بہت شکریہ محترم سعداللہ بھائی جہاں تک میرا خیال پڑتا ہے یہ سافٹ ویر میں شاید پہلے ڈاؤن لوڈ کرچکا ہوں لیکن اس کی مشکل نظام ترکیب و استعمال کی وجہ سے اس سے مستفید ناہوسکا آپ کا بے حد شکریہ جو آپ نے اس کا ادھر زکر کرے میری یاد تازہ کردی میں ایک بار پھر سے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی کوشش کرتا ہوں...
  5. رند

    sound Editing

    بہت بہت شکریہ محترم شوبی بھائی میں ابھی اس کو ڈاؤن لوڈ کرتا ہوں اور چیک کرتا ہون ویسے اس وقت رات سے تقریبا سوا دس سے کچھ اوپر ہوئے ہیں اور مجھے سونا بھی لیکن پھر بھی دیکھتا ہوں اگر فائل چھوٹی ہوئی تو ابھی ہی نہیں صبح کو ڈاؤن لوڈ کروں گا ایک بار پھر آپ کا بے حد شکریہ اللہ کریم آپ کو خوش رکھے آمین
  6. رند

    انٹرنیٹ سے کمائی

    السلام علیکم جناب سب سے بڑا مسلہ یہ ہے کہ انسان ویب سائیٹ بنائے تو کس موضوع پر اور اس میں ہوکیا ؟ آج جب انٹرنیٹ پہ ویب سائیٹوں کا ایک لامحدود انبار لگا ہوا ہے ایسے میں کوئی ویب سائیٹ بنانا میرے خیال میں بے فائدہ ہوگا ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ اپنے علاقے پہ ایک ویب سائیٹ بنائی جائے جس میں اس علاقے کی...
  7. رند

    sound Editing

    السلام علیکم جناب میرا سوال یہ ہے کہ مجھے کوئی ایسا سافٹ ویر چائیے جو کہ ساؤنڈ کو مختلف ایفیکٹ دیتا ہوں مثلا ایکو وغیرہ جس طرح یولیڈ میں ہوتا ہے یا جس طرح جیٹ آڈیو میں ہم ساؤنڈ کو مختلف ایفیکٹ کے ساتھ صرف سن سکتے ہیں لیکن میں چاہتا ہوں کہ ہم وہ ایفیکٹ اپنی ساؤنڈ فائل کو بھی آپ سے درخواست ہے کہ...
  8. رند

    کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئے۔

    واقعی انتہائی قابل تعریف پوسٹ ہے شکریہ
  9. رند

    کمپیوٹنگ، شمارہ ستمبر 2007

    السلام علیکم واقعی جناب سرورق سے تو بہت ہی بہترین رسالہ لگ رہا ہے میری گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر سارا رسالہ ہی ادھر سکین کر کے پیسٹ کر دیا کریں ہمارا بھی بھلا ہوجائے گا لیکن شاید ایسا ممکن نہیں کیونکہ گھوڑا اگر گھاس سے دوستی کر لے گا تو کھائے گا کیا میری محفل کی انتظامیہ سے گذارش ہے کہ وہ ان...
  10. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    اور ایک بار اور ماورا بہن کہ آپ نے یہ بھی لکھا کہ یہ میرا زاتی مسلہ ہے تو میں یہ عرض کرتا چلوں کہ یہ میرا زاتی مسلہ ضرور ہے لیکن عمومی نوعیت کا ہے ہر اکثر انسانوں کو درپیش ہے کئی دوست ادھر فارم پہ بھی ایسے آئے ہیں اور انھوں نے یہاں لکھا بھی ہے کہ ان کیساتھ بھی ایسا ہوچکا ہے اور یہ فارم بنایا ہی...
  11. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    السلام علیکم پیاری بہن بھلا مجھے بھی تو معلوم پڑے کہ آخر کس چیز نے آپ کو یہ باور کروایا کہ میں غیر سنجیدہ ہوں اور مجھے اٹکیلیاں سوجی ہیں :confused: آپ یہ سوچ بھی کیسے سکتی ہیں کہ میرا یہاں یہ سب لکھنا محض تفریق کے لیے ہے غذب خدا کا میں‌نے نیٹ میں یہ مسلہ اس لیے لکھا کیونکہ اس کا مجھ کو حل چائیے...
  12. رند

    تصوف والے سکشن میں پوسٹ کیوں نہیں ہو رہی؟

    السلام علیکم و رخمت اللہ مجھے یہ مضمون در اصل تصوف والے سکشن میں پوسٹ کرنا تھا لیکن وہاں تو ہو ہی نہیں رہا اس لیے یہاں پوست کر رہا ہوں اور ساتھ ساتھ ہمیں یہ گلہ بھی ہے کہ وہاں ہم پوسٹ کیوں نہیں کرسکتے؟
  13. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    ساجد اقبال بھإئی ڈھارس باندھنے کا اور حوصلہ افزائی کے لیے میں آپ کا بے حد ممنوں و مشکور ہوں بات وہی ہوئی نا کہ تیرے جیسا میرا بھی حال تھا نہ سکوں تھا نا قرار تھا
  14. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    دوست بھإئی اور عبیداللہ بھإئی میں انشاءاللہ صبح جائوں گا اور انشاءاللہ خوشخبری لے کر ہی آئوں گا وسلام
  15. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    ماشاءاللہ کتنا اچھا و اعلیٰ اخلاق ہے بہن آپ کا خدا کی پناہ اب آپ کا نام غلط یا درست لینا تو بعید از امکان میں آپ نام تک نہیں لوں گا آپ کی مہرنانیوں کا بہت بہت شکریہ وسلام
  16. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    بہت بہت شکریہ عبیداللہ بھائی میں ابھی جا کر اس سے بات کرتا ہوں اور اس سے یہ بہانہ بنادوں گا کہ یار میری طیعت خراب تھی اور صبح انشاءاللہ اس کے ساتھ سکول جائوں گا بس آپ دعا لازمی کیجے گا کہ اللہ کریم اپنے حبیب پاک ﷺ کے صدقے مجھ پر کرم فرما دے الہی آمین
  17. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    محترم محمد عبیداللہ بھائی ایک بار پھر اس قدر خوبصورت اور مفید مشوروں کے لیے میں دل و جان سے آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں آپ نے ٹیچنگ کی بات کی تو جناب میرا ایک دوست ادھر ایک پرائیوٹ سکول میں کلرک کا م کرتا ہے اس نے مجھے بتایا کہ سکول میں حساب کے استاد کی ضرورت ہے تم ادھر آجاؤ لیکن اب ایک مسلہ یہ ہے...
  18. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    اصلاح فرمانے کا بے حد شکریہ فاتح بھائی اور قسم بخدا کہ مجھے تو پ سے پوچھی لکھا ہوا ہی نظر آرہا ہے اور لفظ پوچھی یعنی استفسار کی ہوئی سوال کی ہوئی کا کچھ مفہوم و معنی بنتا ہے اس لیے میں یہ الفاظ استعمال کرتا رہا لیکن ب سے بوچھی کا کیا مطلب بنتا ہے؟ :confused: بہر حال میں آئندہ سے محتاط رہوں گا...
  19. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    جی بلکل بجا فرمایا ٓآپ نے محترم محمد عبیداللہ بھائی اور ہم بھی اتنے کم ظرف بھی نہیں کہ گوہر و گوبر میں فرق محسوس نا کر سکیں یقینا ماوراء بہن کی نصحیتں گوہر یکتا کی مانند ہیں جن سے میں انشاءاللہ ضرور بل ضرور مستفید ہوں گا بس آپ دوستوں کی دعائون کی احتیاج ہر دم مجھے رہے گی
  20. رند

    میں کیا کروں ؟ کون سی نوکری کروں؟

    السلام علیکم و رخمت اللہ و براکاتہ پیاری بہن تسلسل کلامی کی پذیرائی کا بے حد شکریہ بندہ جب تسلسل میں آجائے تو خود با بخود الفاظ کے موتیوں کے اخراج کے لیے اس کا دہن جنبش میں آجاتا ہے اور بہن جب میں نے آپ کو بہن مان لیا تو پھر میں ضرور بالضرور آپ کی نصحیتوں پر عمل کروں گا انشاءاللہ میں آپ کی پہلی...
Top