میرے بھائی! اسلام اللہ کا سچا مذہب ہے اور بحیثیت مسلمان ہم کسی دوسرے کو اجازت نہیں دے سکتے کہ وہ دوسرے مذاہب کی تبلیغ مسلمانوں میں کرتا پھرے۔ اسلام نہ صرف مذہب ہے بلکہ دین اور نظام حیات بھی ہے۔ اگر کوئی شخص اسلامی ملک میں دوسرے مذہب کی تبلیغ کرتا ہے تو وہ اسلام کے پورے ڈھانچے پر ضرب لگاتا ہے۔ آپ...