''اے نبی! کہ دیجیے کہ اللہ اس بات پر قادر ہے کہ تمہارے اوپر سے یا نیچے سے تم پر عذاب لے آئے، یا تمہیں گروہوں میں تقسیم کر دے اور تم میں ایک گروہ دوسرے کو جنگ کی سختی کا مزا چکھا دے'' (آیت کا مفہوم سورۃ الانعام)
میرے بھائی مسلمانوں کی یہ لڑائیاں اللہ کا عذاب نظر آتی ہیں۔ یو ٹرن لے کر لاکھوں...