کپڑے کی دکان پر کام کرتا ہوں ہول سیل مارکیٹ ٹاور کراچی
تعلیم میڑک پنجاب سے
چار بھائی ایک بہن
میرا نمبر دوسرا ہے۔
اردو محفل کے بارے میں پہلے بھی تھوڑا بہت جانتا تھا لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے ادھر نہیں آتا تھا۔ زکریا اجمل کا منظر نامہ میں انڑویو پڑھ کر ادھر آیا تو یہیں کا ہوکر رہ گیا۔